• ستمبر 25, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 25, 2026 12:41 شام
  • پاکستان

کراچی: میر رضا کیس میں تفتیشی ٹیم نے سپر میڈیکل بورڈ بنانے کی درخواست دینے کی تصدیق کردی۔

میر رضا کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں بنائے گئے جوڈیشل کمیشن کی کارروائی کے دوران تفتیشی ٹیم کی جانب سے سپر میڈیکل بورڈ بنانے کی درخواست دینے کی تصدیق کی گئی۔

کمیشن کے سربراہ نے کہا کہ 6 اگست کو سندھ حکومت بہت ایکٹو ہوگئی تھی، اتنی تیزی کبھی سڑکوں کی مرمت اور گٹروں کے لیے بھی دکھائیں، وہاں بھی لوگ مر رہے ہوتے ہیں۔

جسٹس عمر سیال نے شہریار میمن کو کہا کہ غیر قانونی طور پر میڈیکل بورڈ تبدیل کیا گیا، یہ سب آپ کے کیرئیر میں آپ کا پیچھا کرے گا۔

کمیشن نے ڈاکٹرسمیہ اور ڈاکٹر اسامہ کے درمیان پیغامات کے تبادلے کی فارنزک جانچ کا بھی حکم دیا ہے

ایس ایس پی ایس آئی یو سمیع اللہ سومرو سے کمیشن نے پوچھا کہ موبائل فون نالے سے ملا تو شادی ہال کے قریب کا بیانیہ کیوں بنایا گیا؟ دنیا خودکشی کا بیانیہ چلارہی تھی، آپ نے تصحیح کیوں نہیں کی؟ اتنے اہم شواہد کے ساتھ کھیل رہے تھے ، کیا پولیس نے فون اَن لاک کرنے کی کوشش میں بلاک کیا؟

اس پر سمیع اللہ سومرو نے جواب دیا کہ ان کی ٹیم نے کوشش نہیں کی، ممکن ہے سی ٹی ڈی نے کی ہو اور 6 دن تک کیس کی تحقیقات اُن کے پاس رہیں۔

جسٹس عمر سیال نے مزید کہا کہ یہی 6 دن ہیں جب کیس خراب ہوا، آپ سب کچھ ماتحت افسران پر ڈال رہے ہیں ، آپ ایس ایس پی ہیں، خیال کریں کیرئیر یہیں ختم نہ ہوجائے۔

بعد ازاں کمیشن نے کارروائی پیر تک ملتوی کردی۔

اس بار فیصلہ کن معرکہ ہوگا اورپی ٹی آئی پھر کبھی اسلام آباد کا رخ نہیں کرے گی: خواجہ آصف

وزیراعظم شہباز شریف کی بنگلادیشی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

این سی سی آئی اے نے بیوروکریسی اور اعلیٰ اداروں کی شخصیات کا حساس ڈیٹا بیرون ملک فروخت کرنیوالا گروہ پکڑ لیا

سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحدی علاقے میں جارحیت کی کوشش ناکام بنادی، متعدد افغان طالبان ہلاک

پشاور: دہشتگردوں کیخلاف سی ٹی ڈی کا آپریشن، ایک خودکش بمبار ہلاک

وزیراعظم سے ایرانی صدر کی ملاقات، دونوں رہنماؤں کا علاقائی امن و خوشحالی کے فروغ کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق

خیبرپختونخوا میں غیراعلانیہ گورنر راج ہے، صوبےکے عوام اور مینڈیٹ کا احترام ہونا چاہیے: بیرسٹر گوہر

پشاور: عمرہ زائرین کیلئے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال

وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی اطلاع دینے کیلئے پورٹل لانچ کردیا

عوام کو پیٹرول ریلیف اسکیم سے محروم کرنے والے پمپس کے خلاف کارروائی کی ہدایت

مصنوعی ذہانت کو ہتھیاروں کی دوڑ کا ایک اور میدان بننے سے روکنا ہوگا: اسحاق ڈار

تازہ ترین

• 3 منٹ پہلے میر رضا کیس: پولیس نے ثبوت جلائے اور بیورو کریسی نے بورڈ بدلا، جوڈیشل کمیشن

میر رضا کیس: پولیس نے ثبوت جلائے اور بیورو کریسی نے بورڈ بدلا، جوڈیشل کمیشن

• 7 منٹ پہلے میر رضا کیس: تفتیشی ٹیم نے سپر میڈیکل بورڈ بنانے کی درخواست دینے کی تصدیق کردی

• 38 منٹ پہلے غیر مقیم سوشل میڈیا انفلوئنسرز کیلئے نئے ٹیکس قوانین نافذ

غیر مقیم سوشل میڈیا انفلوئنسرز کیلئے نئے ٹیکس قوانین نافذ

• 46 منٹ پہلے اس بار فیصلہ کن معرکہ ہوگا اورپی ٹی آئی پھر کبھی اسلام آباد کا رخ نہیں کرے گی: خواجہ آصف

• 52 منٹ پہلے جنرل اسمبلی: درجنوں ممالک نے نیتن یاہو کی تقریر کا بائیکاٹ کردیا، ہال خالی ہوگیا

جنرل اسمبلی: درجنوں ممالک نے نیتن یاہو کی تقریر کا بائیکاٹ کردیا، ہال خالی ہوگیا

• 1 گھنٹے پہلے پاکستان ، سعودی عرب اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کی نیویارک میں ملاقات

پاکستان ، سعودی عرب اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کی نیویارک میں ملاقات

• 2 گھنٹے پہلے آئی ایم ایف شرائط، پارلیمنٹ میں 174 ترامیم پیش کی جائیں گی

آئی ایم ایف شرائط، پارلیمنٹ میں 174 ترامیم پیش کی جائیں گی

• 4 گھنٹے پہلے ایشین گیمز ہاکی میں پاکستان کی فتوحات کی ہیٹ ٹرک، چین کو 0-3 سے شکست دی

ایشین گیمز ہاکی میں پاکستان کی فتوحات کی ہیٹ ٹرک، چین کو 0-3 سے شکست دی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے