• اکتوبر 7, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 7, 2026 3:58 شام
  • پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ کا کہنا ہے حکومت کی طرف سے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، پی ٹی آئی ذاتی مفادات کو بالائے طاق رکھ کر مسائل کے حل کی طرف آئے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا سیاسی عدم استحکام 2014 سے شروع ہوا جو آج تک جاری ہے، 2014 میں اسلام آباد پر چڑھائی کے بعد سے اسلام آباد کا گھیراؤ پی ٹی آئی کابنیادی نکتہ رہا، پی ٹی آئی اسلام آباد پر چڑھائی کی کوشش میں ہے، ان کا واحد ایجنڈا ملک میں عدم استحکام پیداکرنا ہے۔

ان کا کہنا تھا سیاسی اختلافات کا حل مذاکرات ہیں، پی ٹی آئی ذاتی مفادات کو بالائے طاق رکھ کر مسائل کے حل کی طرف آئے، قومی مفاد پرذاتی مفاد کو ترجیح دینے کی قانون میں اجازت نہیں دیتا، پی ٹی آئی خیبرپختونخوا حکومت کے وسائل استعمال کر رہی ہے، مذاکرات میں ڈیڈ لاک کو غلط انداز میں پیش کیا جا رہا ہے۔

• مارچ اور دھرنے ختم کریں گے تو آپ کے ساتھ بات ہوگی، وزیراعظم کی ایک بار پھر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش

انہوں نے کہا کہ 4 اکتوبر سے اب تک یہ صرف چند ہزار افراد ہی جمع کرپائے، ریاست کو یرغمال بنا کر کسی بھی مطالبے کو نہیں منوایا جاسکتا۔

رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا افغان رجیم کو سمجھایا کہ اپنی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہونے دیں، افغانستان سے متعلق پالیسی پر پوری قوم متفق ہے، صرف پی ٹی آئی افغان پالیسی سے متفق نہیں ہے۔

مشیر وزیراعظم کا کہنا تھا کسٹم اور پولیس کے شہدا کیا کسی سیاسی جماعت یا دوسرے صوبے کے ہیں، کے پی میں دہشتگردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز جاری رہیں گے۔

آزاد جموں وکشمیر پولیس نے کالعدم تنظیم کے 8 مسلح کارندوں کو گرفتار کرلیا

عمران خان کا طبی معائنہ کرنے والے ڈاکٹر فرقاد عالمگیر کون ہیں؟

سکیورٹی فورسز کی پختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 18 خوارج ہلاک

کوہاٹ: پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں 7 پولیس اہلکار زخمی، دہشتگرد فرار

لاہور میں آوارہ کتے نے میو اسپتال کے ڈاکٹر پر حملہ کردیا، ڈاکٹر زخمی

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ایکشن، خاتون سول جج برطرف

عمران خان کے بلڈ پریشر کے علاج کیلئے لندن سے ماہر ڈاکٹر کو بلایا گیا تھا: طلال چوہدری

سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل یا غیر مؤثر نہیں کیا جاسکتا، صدر مملکت

پاکستان کی سفارتی کامیابی، اقوام متحدہ میں پینے کے پانی اور صفائی ستھرائی کے انسانی حق سے متعلق قرارداد منظور

دہشتگرد تنظیموں کی جانب سے عوامی اجتماعات کو ٹارگٹ کرنے کا خدشہ، پنجاب میں 10 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

10 اگست کو ہونیوالے عمران خان کے طبی معائنےکی رپورٹ سامنے آگئی، میڈیکل بورڈ نے انزائٹی لیول تھری پلس قرار دیا

پی ٹی آئی اسلام آباد آکر احتجاج ریکارڈ کرانا چاہتی ہے تو رکاوٹ نہیں ڈالنی چاہیے: مولانا فضل الرحمان

تازہ ترین

• 4 منٹ پہلے فیکٹ چیک: AI سے تیار آڈیو میں خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کے ٹی ٹی پی کو ’بھائی‘ کہنے کا دعویٰ جھوٹا ہے

فیکٹ چیک: AI سے تیار آڈیو میں خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کے ٹی ٹی پی کو ’بھائی‘ کہنے کا دعویٰ جھوٹا ہے

• 6 منٹ پہلے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بناکر کسی مطالبے کو نہیں منوایا جاسکتا، رانا ثنا

• 15 منٹ پہلے راولپنڈی: خالو نے 15 سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناکر قتل کردیا

راولپنڈی: خالو نے 15 سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناکر قتل کردیا

• 56 منٹ پہلے تاریخی نیاز اسٹیڈیم حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کیجانب سے پی سی بی کے حوالے کر دیا گیا

تاریخی نیاز اسٹیڈیم حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کیجانب سے پی سی بی کے حوالے کر دیا گیا

• 1 گھنٹے پہلے یوکرین کا روس کی جانب سے اب تک کے سب سے بڑے حملے کا دعویٰ، 11 افراد ہلاک

یوکرین کا روس کی جانب سے اب تک کے سب سے بڑے حملے کا دعویٰ، 11 افراد ہلاک

• 1 گھنٹے پہلے یو اے ای میں پیک شدہ غذاؤں میں نمک، چینی اور چکنائی کی مقدار کے استعمال کی حدود طے

یو اے ای میں پیک شدہ غذاؤں میں نمک، چینی اور چکنائی کی مقدار کے استعمال کی حدود طے

• 1 گھنٹے پہلے لانگ مارچ کسی دباؤ پر ختم نہیں ہوگا، اس کی چابی عمران خان کے پاس ہے: شوکت یوسفزئی

لانگ مارچ کسی دباؤ پر ختم نہیں ہوگا، اس کی چابی عمران خان کے پاس ہے: شوکت یوسفزئی

• 1 گھنٹے پہلے مقامی مینوفیکچررز کو استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر تحفظات، وزیراعظم نے اجلاس طلب کرلیا

مقامی مینوفیکچررز کو استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پر تحفظات، وزیراعظم نے اجلاس طلب کرلیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے