• اکتوبر 1, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 1, 2026 4:45 شام
  • پاکستان

شوٹر جی ایم بشیر نے پاکستان کو ایشین گیمز 2026 میں ایک اور میڈل جتوادیا۔

ایشین گیمز شوٹنگ کے مقابلوں میں جی ایم بشیر 25 میٹر ریپیڈ فائر پسٹل کے مقابلوں میں شریک تھے، وہ میڈل راؤنڈ سے قبل کوالیفائنگ مرحلے کے پہلے روز وہ آٹھویں پوزیشن پر تھے۔

جی ایم بشیر نے دوسرے روز بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چھٹی پوزیشن کے ساتھ میڈل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کیا۔

میڈل راؤنڈ میں بھی جی ایم بشیر اچھی فارم میں دکھائی دیے اور مجموعی طور پر 22 پوائنٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کرکے برانز میڈل کے حقدار قرار پائے جس کے بعد ایونٹ میں پاکستان کے مجموعی میڈلز کی تعداد 6 ہوگئی۔

واضح رہے کہ 3 مرتبہ اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے جی ایم بشیر نے اس سے قبل 2022 میں پاکستان کے لیے ورلڈ چیمپئن شپ کا برانز میڈل بھی جیتا تھا۔

پاکستان نے بھارت کے خلاف پہلا سیٹ 25-19 سے جیتا۔ دوسرے سیٹ میں گرین شرٹس نے بھارت کو 25-23 سے شکست دی، پاکستان نے تیسرا سیٹ 25-18 سے جیت کر میچ اپنے نام کرلیا۔

بنگلادیش نے پاکستان کو جیت کے لیے 112رنز کا ہدف دیا تھا، سیمی فائنل میں پاکستان نے بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے شکست دی

ایشین گیمز: اسکواش میں پاکستان کی فتح کے بعد فائنل میں رسائی، دوسرا سلور میڈل یقینی ہوگیا

ایشین گیمز: بھارت نے سیمی فائنل میں سری لنکا کو ہرادیا، فائنل میں پاکستان کا سامنا کریگا

محمد رضوان کا این سی سی آئی اے کو تیسرا خط، مزید سوالات پر تفصیلات طلب کرلیں

ایشین گیمز: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ فائنل میں پہنچنے پر ٹیم کی پرفارمنس سے مطمئن

ایشین گیمز والی بال: پاکستان نے بھارت کو 0-3 سے شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

ایشین گیمز کرکٹ سیمی فائنل: پاکستان نے بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

شبمن گل کی شاندار ڈبل سنچری، بھارت نے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کیخلاف 406 رنز کا تاریخی ہدف حاصل کرلیا

بھارتی ہاکی ٹیم کے رواں سال پاکستان کے دورے کے قوی امکانات پیدا ہوگئے

میچ کے دوران مداحوں کےگراؤنڈ میں داخلے پر بابر غصہ ہوگئے، سیلفی لینے والے مداح کاموبائل چھین کر پھینک دیا

رضوان کو این سی سی آئی اے کیجانب سے ملنے والے دوسرے نوٹس کی تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستان کرکٹ میں بڑے فیصلے کی ہوا چل پڑی، بڑے کھلاڑی ڈراپ

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے شوٹر جی ایم بشیر نے پاکستان کو ایشین گیمز میں ایک اور میڈل جتوادیا

• 6 منٹ پہلے ایشین گیمز: اسکواش میں پاکستان کی فتح کے بعد فائنل میں رسائی، دوسرا سلور میڈل یقینی ہوگیا

• 15 منٹ پہلے سندھ حکومت نے میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کرنیوالے جوڈیشل کمیشن کی مدت بڑھادی

سندھ حکومت نے میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کرنیوالے جوڈیشل کمیشن کی مدت بڑھادی

• 56 منٹ پہلے دنیا کا خوبصورت ترین ریلوے اسٹیشن کس ملک میں موجود ہے؟

دنیا کا خوبصورت ترین ریلوے اسٹیشن کس ملک میں موجود ہے؟

• 1 گھنٹے پہلے وفاقی آئینی عدالت توہین عدالت کا ازخود نوٹس لے سکے گی، رولز جاری

وفاقی آئینی عدالت توہین عدالت کا ازخود نوٹس لے سکے گی، رولز جاری

• 1 گھنٹے پہلے اداکار احد رضا میر نے انڈسٹری سے بریک لینے کا اعلان کردیا

اداکار احد رضا میر نے انڈسٹری سے بریک لینے کا اعلان کردیا

• 2 گھنٹے پہلے ایشین گیمز: بھارت نے سیمی فائنل میں سری لنکا کو ہرادیا، فائنل میں پاکستان کا سامنا کریگا

• 2 گھنٹے پہلے پنجاب میں مون سون سیزن ختم، سب سے زیادہ بارشیں کہاں ہوئیں؟ اعداد وشمار جاری

پنجاب میں مون سون سیزن ختم، سب سے زیادہ بارشیں کہاں ہوئیں؟ اعداد وشمار جاری

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے