• ستمبر 24, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 24, 2026 4:14 شام
  • پاکستان

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 8 دہشتگرد مارے گئے۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس دوران دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو مکمل تباہ کردیا گیا۔

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشن میں 8 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا جن کے قبضے سے بھاری مقدارمیں اسلحہ و گولہ بارود اور دیگر سامان بھی برآمد کیا گیا ہے۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق خوارج نے فورسز سے بچنے کے لیے مسجد کو بطور ڈھال استعمال کرنے کی کوشش کی تاہم فورسز نے مسجدکے تقدس کو ملحوظِ خاطر رکھتے ہوئے مہارت سےخوارج کو نشانہ بنایا۔

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب

سنگجانی جلسہ کیس: اسد قیصر کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست خارج

کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا: سی ٹی ڈی جوائنٹ ٹیم نے ملوث نیٹ ورک کا سراغ لگا لیا

لاہور ہائیکورٹ: عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد

پاکستان کی مکمل توجہ ایران جنگ کے خاتمے کیلئے ثالثی پر مرکوز ہے: وزیراعظم

لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے: رانا ثنااللہ

محمود اچکزئی اور پی ٹی آئی قیادت بات چیت کیلئے تیار ہے: چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی خلاف وزری ہوئی تو توہین عدالت کا پہلا ملزم وزیر اعلیٰ کے پی ہونگے، طلال

سرگودھا: جیل سے 15 سال بعد رہائی پانیوالےکو پروٹوکول دینے پر اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج

پاکستان نے حق دفاع استعمال کرتے ہوئے افغانستان میں 10 مقامات پر فضائی اور ڈرون حملے کیے: وزیر اطلاعات عطا تارڑ

نیویارک: وزیر اعظم کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات، معیشت مستحکم بنانے، اصلاحات کو آگے بڑھانےکے پختہ عزم کا اظہار

موٹر وے ایم ون کی بندش سے خیبر پختونخوا کو اشیائے خورونوش کی ترسیل متاثر ہونےکا خدشہ

تازہ ترین

• 3 منٹ پہلے مصنوعی ذہانت کو ہتھیاروں کی دوڑ کا ایک اور میدان بننے سے روکنا ہوگا: اسحاق ڈار

مصنوعی ذہانت کو ہتھیاروں کی دوڑ کا ایک اور میدان بننے سے روکنا ہوگا: اسحاق ڈار

• 9 منٹ پہلے شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک

• 17 منٹ پہلے میٹا کے نئے اسمارٹ گلاسز اور ورچوئل رئیلٹی گلاسز متعارف

میٹا کے نئے اسمارٹ گلاسز اور ورچوئل رئیلٹی گلاسز متعارف

• 47 منٹ پہلے مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب

• 53 منٹ پہلے سنگجانی جلسہ کیس: اسد قیصر کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست خارج

• 1 گھنٹے پہلے رضوان پر عائد الزامات سے نمٹنے کے طریقہ کار پر سابق کرکٹرز کی سخت تنقید

رضوان پر عائد الزامات سے نمٹنے کے طریقہ کار پر سابق کرکٹرز کی سخت تنقید

• 2 گھنٹے پہلے ایران پر ایسی سخت پابندیاں عائد کررہے ہیں جو انہوں نے پہلے کبھی نہیں دیکھی ہونگی: امریکی وزیر خزانہ

ایران پر ایسی سخت پابندیاں عائد کررہے ہیں جو انہوں نے پہلے کبھی نہیں دیکھی ہونگی: امریکی وزیر خزانہ

• 2 گھنٹے پہلے برطانوی رائل ائیرفورس کا جنگی طیارہ تربیت کے دوران گر کر تباہ

برطانوی رائل ائیرفورس کا جنگی طیارہ تربیت کے دوران گر کر تباہ

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے