• ستمبر 30, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 30, 2026 2:19 شام
  • پاکستان

ملزم نے چند ماہ قبل متاثرہ لڑکی سے دوستی کی تھی اور ملنے کے بہانے اسے زیادتی کا نشانہ بناتا رہا

لاہور میں گجر پورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شادی کا جھانسہ دے کر لڑکی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان کے مطابق ملزم نے چند ماہ قبل متاثرہ لڑکی سے دوستی کی تھی اور ملنے کے بہانے اسے زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔ متاثرہ لڑکی نے شادی کے لیے کہا تو ملزم نے اسے تشدد کا نشانہ بنایا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔

ترجمان کے مطابق ملزم حبیب الرحمن کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے جینڈر سیل کے حوالے کر دیا گیا، ایس پی منزہ کرامت کا کہنا ہے کہ خواتین کا استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے