• ستمبر 19, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 19, 2026 2:19 شام
  • پاکستان

قومی ٹیم کے اسپن آل راؤنڈر شاداب خان کے معاملے پر پاکستان کے ماضی کے دو مایہ ناز اسپنر توصیف احمد اور ثقلین مشتاق آمنے سامنے آگئے۔

سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد نے انکشاف کیا کہ ثقلین مشتاق اپنے داماد شاداب خان کو کھیلنے کیلئے زور دیتے تھے، جب میں سلیکٹر تھا تو مجھے کہا کہ شاداب کو دیکھ لینا، ثقلین مشتاق کا وائس نوٹ ریکارڈ پر ہے۔

انہوں نے کہا ثقلین کو شاداب کے سوا کچھ دکھتا ہی نہیں تھا فیور کی ایک حد ہوتی ہے، دنیا کو جا جاکر اسپن بولنگ بتائی لیکن اپنے ملک میں کیا کیا۔

ان کا کہنا ہے شاداب ان فٹ ہوکر ہر جگہ جارہے ہیں اور پھر فیور بھی کررہے ہیں، پاکستان کے کچھ گریٹ پلئیر کوچنگ میں آکر ناکام ہوگئے۔

ثقلین مشتاق نے توصیف احمد کو سوشل میڈیا پر جواب دیا کہ توصیف احمد، آپ نے کہا ہے کہ آپ کے پاس میرا وائس میسج موجود ہے، تو اسے ثابت کریں اور عوام کے سامنے جاری کریں، میں نے آپ کو احترام کے ساتھ فون کیا تھا کیونکہ میں آپ کو اپنا سینئر سمجھ کر عزت دیتا تھا۔

ثقلین مشتاق نے کہا جھوٹ نہ بولیں، حقائق نہ چھپائیں اور نہ ہی معاملے کو توڑ مروڑ کر پیش کریں، میرے پاس بھی مکمل ریکارڈ موجود ہے، آپ اپنا ریکارڈ جاری کریں، میں بھی اپنا ریکارڈ عوام کے سامنے لے آؤں گا، عوام کو خود سچ سننے اور حقیقت جاننے دیں۔

محمد فاروق نے پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایک اننگز میں سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ قائم کر دیا

فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ اینڈ فیسٹیول 2026 کا شیڈول جاری، پاکستان گروپ اے ڈی میں شامل

’پاکستان کی خاطر اپنا موبائل دے دیں‘، رضوان سے انگلینڈ میں رات ڈیڑھ بجے موبائل لیا گیا

ہاکی ورلڈکپ 2026: پاکستان کے عبد الرحمان نے میجک اسکل ایوارڈ جیت لیا

ایشین گیمز : پاکستان ویمنز ٹیم نے تھائی لینڈ ویمنز ٹیم کو ہرا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ابھیشیک شرما نے افغان بولرز کا بھرکس نکال دیا، 30 گیندوں پر سنچری بناکر ریکارڈ قائم کر دیا

جی سی یونیورسٹی کے طالبعلم نے لاہور سے اسکردو تک 1100کلومیٹر رننگ 22 روز میں مکمل کرلی

این سی سی آئی اے نے رضوان سے کیا پوچھا؟ سوالنامہ سامنے آگیا

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے وینیو میں تبدیلی نہیں ہوگی، سیکرٹری ہاکی انڈیا

محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد

ایشین گیمز : پاکستانی گھوڑا ایڈن ڈو ویریٹ المعروف میراج بحفاظت ٹوکیو پہنچ گیا

پاکستان نے ازبکستان میں ہونیوالے چیس اولمپیاڈ ایونٹ میں اسرائیل کیخلاف میچ کا بائیکاٹ کردیا

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے شاداب کے معاملے پر ماضی کے دو مایہ ناز اسپنرز آمنے سامنے، ایکدوسرے پر الزامات

• 21 منٹ پہلے پاکستان سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، توقع ہے سعودی عرب اہم کردار ادا کرے گا: افغان طالبان

پاکستان سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، توقع ہے سعودی عرب اہم کردار ادا کرے گا: افغان طالبان

• 32 منٹ پہلے جنوبی وزیرستان اپر کے جوڈیشل سپرنٹنڈنٹ اسفندیار گھر سے اغوا

جنوبی وزیرستان اپر کے جوڈیشل سپرنٹنڈنٹ اسفندیار گھر سے اغوا

• 44 منٹ پہلے موسمیاتی نظام ’ایل نینو‘ شدت اختیار کر کے ’ سپر ایل نینو‘ میں تبدیل، 2027 ریکارڈ توڑ گرم سال ہونیکا خطرہ

موسمیاتی نظام ’ایل نینو‘ شدت اختیار کر کے ’ سپر ایل نینو‘ میں تبدیل، 2027 ریکارڈ توڑ گرم سال ہونیکا خطرہ

• 51 منٹ پہلے کراچی: شوہر کے ساتھ آفس جانے والی خاتون پر موٹر سائیکل سوار نے تیزاب پھینک دیا

کراچی: شوہر کے ساتھ آفس جانے والی خاتون پر موٹر سائیکل سوار نے تیزاب پھینک دیا

• 53 منٹ پہلے امریکا کی قدیم ترین ڈکشنری ’’میریم ویبسٹر‘‘ میں 1400 نئے الفاظ شامل

امریکا کی قدیم ترین ڈکشنری ’’میریم ویبسٹر‘‘ میں 1400 نئے الفاظ شامل

• 53 منٹ پہلے ایران نے سوئیڈن کے سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا

ایران نے سوئیڈن کے سفارتکار کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا

• 1 گھنٹے پہلے مصنوعی ذہانت کا استعمال کرکے امریکی فوج چین کیخلاف بڑی مشکل میں پھنستے پھنستے بچ گئی

مصنوعی ذہانت کا استعمال کرکے امریکی فوج چین کیخلاف بڑی مشکل میں پھنستے پھنستے بچ گئی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے