• اکتوبر 3, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 3, 2026 10:44 صبح
  • پاکستان

سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کیخلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں اور تازہ ترین کارروائیوں میں 11 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کی جس میں فتنہ الخوارج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنا کر تباہ کیا گیا، کارروائی کے دوران فتنہ الخوارج کے 5 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گردوں کے ٹھکانے سے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔

سکیورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت فتنہ الہندوستان کے خلاف بھی مؤثر کارروائیاں کی گئیں۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے گورندر اور ماشکیل میں کارروائیوں کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔

ذرائع کا کہنا ہے دہشت گردوں نے ماشکیل میں چیک پوسٹ پرفائرنگ کے بعد فرار ہونے کی کوشش کی، سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے فرار دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

کوئٹہ: 30 جولائی کو کوئلہ کان میں ہونیوالا حادثہ مزدوروں کے بارودی مواد سے ہوا، تحقیقات میں انکشاف

خیبر پختونخوا کو دہشتگردی کیخلاف جنگ میں 799 ارب روپے ملے: دستاویز

عسکری اور سیاسی قیادت نے طے کیا ہے دھرنے، لانگ مارچ اسلام آباد سے دور ہونے چاہئیں : رانا ثنا اللہ

ایران میں ہرطرح کی انڈسٹری لگی ہوئی ہے، ہم بھی میڈ ان پاکستان پرچلےجائیں تومسئلہ حل ہوجائےگا: محسن نقوی

بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 نہتے پاکستانی شہری شہید ، ایک زخمی

آئندہ ہفتے مکہ معاہدے کے تحت ہنگامی اجلاس میں سعودی عرب کی صورتحال زیر غور آئے گی: اسحاق ڈار

کسی بھی جواز پر پُرتشدد انتشار یا 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنےکی کسی بھی کوشش سے نمٹا جائیگا:کور کمانڈرز کانفرنس

لاہور چیمبر کے الیکشن میں تاریخ رقم، علی حسام اصغر گروپ بھاری اکثریت سے کامیاب

حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کے پہلے دور کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پارلیمنٹ ہاؤس: نماز جمعہ میں حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات کی کامیابی کیلئے دعا

مذاکرات کا پہلا روز ختم، حکومت اور اپوزیشن کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکے، کل دوسرا دور ہوگا

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 14 دسمبرکوکرانےکی تجویز دیدی

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے ایشین گیمز کرکٹ فائنل: بھارت کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ایشین گیمز کرکٹ فائنل: بھارت کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

• 7 منٹ پہلے سکیورٹی فورسز کی پختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 11 دہشتگرد ہلاک

• 2 گھنٹے پہلے کوئٹہ: 30 جولائی کو کوئلہ کان میں ہونیوالا حادثہ مزدوروں کے بارودی مواد سے ہوا، تحقیقات میں انکشاف

• 3 گھنٹے پہلے 20 سالہ جنوبی افریقی بیٹر نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے بڑا انفرادی اسکور بناکر گیل کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

20 سالہ جنوبی افریقی بیٹر نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے بڑا انفرادی اسکور بناکر گیل کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

• 4 گھنٹے پہلے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج پھر ہوگا، حتمی فیصلوں کا امکان

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج پھر ہوگا، حتمی فیصلوں کا امکان

• 5 گھنٹے پہلے دوران پرواز کپتان پر چاقو سے حملہ کرنیوالا اماراتی پرواز کا شریک پائلٹ انتہا پسند تھا، امریکی اخبار

دوران پرواز کپتان پر چاقو سے حملہ کرنیوالا اماراتی پرواز کا شریک پائلٹ انتہا پسند تھا، امریکی اخبار

• 5 گھنٹے پہلے 'کیا پرواز میں کوئی پلمبر ہے؟ 'سوشل میڈیا پوسٹس پر یہ کمنٹس کیوں عام ہوگئے؟

'کیا پرواز میں کوئی پلمبر ہے؟ 'سوشل میڈیا پوسٹس پر یہ کمنٹس کیوں عام ہوگئے؟

• 6 گھنٹے پہلے خیبر پختونخوا کو دہشتگردی کیخلاف جنگ میں 799 ارب روپے ملے: دستاویز

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے