• ستمبر 16, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 16, 2026 9:38 شام
  • پاکستان

یہ شخص ’عورت‘ کیوں بن گیا؟ شاطرانہ چال!

عمان : سمندر کے اوپر سے گزرنے والا کیبل کار منصوبہ تیار

اے آئی انسانوں کی موت کا سبب بن سکتی ہے، خوفناک انکشاف

اسمارٹ گلاسز : خواتین کی خفیہ ویڈیوز کیخلاف اہم اقدام

سویڈن نے ایرانی سفارتخانے کے ایک اہلکار کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق سویڈن کی وزارت خارجہ نے ایرانی سفیر کو طلب کر کے فیصلے سے آگاہ کرتے اہلکار کو ملک بدر کرنے کا حکم دیا۔

سویڈش وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ایرانی اہلکار کی سرگرمیاں ویانا کنونشن کے منافی تھیں۔

وزیر خارجہ ماریا مالمیر سٹینرگارڈ نے کہا کہ یہ فیصلہ سویڈش شہریوں اور مفادات کے تحفظ کے لیے کیا گیا۔

علاوہ ازیں وزیر انصاف گنار سٹرومر نے نشریاتی ادارے ایس وی ٹی (SVT) کو بتایا کہ "ہم جانتے ہیں کہ ایران طویل عرصے سے سویڈن کے اندر اور اس کے خلاف سکیورٹی کے لیے خطرہ بننے والی سرگرمیاں انجام دے رہا ہے۔”

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے