• اکتوبر 5, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 5, 2026 12:26 شام
  • پاکستان

دریشم 3 نے بیٹے کو قاتل بنا دیا، 2000 کلومیٹر سفر طے کر کے باپ کو کیسے قتل کیا؟

ویڈیو: نوجوان نے بلندی سے گرنے والے بچے کو عین وقت پر بچا لیا

سی این جی بھروانے کے دوران کار میں زوردار دھماکا، فوٹیج جاری

میری بیوی بچے کہاں ہیں؟ ڈیڑھ سالہ ٹیٹو سنگھ کی کہانی کا اصل راز کیا ہے؟

لاہور: قومی ٹیم کے جارح مزاج بلے باز صاحبزادہ فرحان کو ہی سری لنکا کیخلاف ٹی20 سیریز میں کپتان برقرار رکھے جانے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے اسکواڈ کے کھلاڑی اسلام آباد میں رپورٹ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں احمد دانیال، سعد مسعود، حیدر علی اور وسیم جونیئر کو نہ کھلائے جانے کا امکان ہے جبکہ بابر اعظم، شاداب خان، نسیم شاہ اور فخر زمان ممکنہ طور پر ٹیم میں شامل ہوسکتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق موجودہ کپتان صاحبزادہ فرحان کو ہی سری لنکا سیریز میں کپتان برقرار رکھا جا سکتا ہے۔

سابق کرکٹر نے حسن نواز کی اننگز کو ’گولڈ میڈل‘ کے قابل قرار دے دیا

واضح رہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز 9، 11 اور 13 اکتوبر کو کھیلے جائیں گے۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے