• اکتوبر 5, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 5, 2026 1:17 شام
  • پاکستان

دریشم 3 نے بیٹے کو قاتل بنا دیا، 2000 کلومیٹر سفر طے کر کے باپ کو کیسے قتل کیا؟

ویڈیو: نوجوان نے بلندی سے گرنے والے بچے کو عین وقت پر بچا لیا

سی این جی بھروانے کے دوران کار میں زوردار دھماکا، فوٹیج جاری

میری بیوی بچے کہاں ہیں؟ ڈیڑھ سالہ ٹیٹو سنگھ کی کہانی کا اصل راز کیا ہے؟

اسلام آباد: وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ سرکاری حج اسکیم کے تحت دوسری قسط کی وصولی آج سے آغاز ہو رہا ہے۔

ترجمان وزارت مذہبی امور کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ سرکاری عازمین حج دوسری قسط 5 سے 20 اکتوبر تک جمع کراسکیں گے۔

رپورٹس کے مطابق دوسری قسط جمع کرانے سے پہلے میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ اپ لوڈ کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

سرکاری حج اسکیم 2027: عازمین کی درخواستیں اور رقم کونسا بینک وصول کرے گا؟

میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ پاک حج ایپ یا ڈیجیٹل حج پورٹل پراپ لوڈ ہوگا، مقررہ تاریخ 20 اکتوبر تک دوسری قسط جمع نہ کرانے کی صورت میں حج درخواست منسوخ تصور کی جائے گی اور درخواست منسوخ ہونے کی صورت میں جمع شدہ واجبات اکاؤنٹ میں واپس کردیے جائیں گے۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے