• ستمبر 20, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 20, 2026 11:35 صبح
  • پاکستان

بالی وڈ اسٹار جوڑی اداکارہ دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے گھر ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔

دیپیکا پڈوکون کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے اور یہ خوشی کی خبر اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔

• دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں بیٹی کی پیدائش

• دیپیکا پڈوکون اور رنویر کے ہاں بچے کی پیدائش کب ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں بتایا کہ ان کے گھر دوسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے، ساتھ ہی انہوں نے اپنی پوسٹ میں ایک نومولود کے پاؤں کی تصویر شیئر کی اور تاریخ بھی بتائی کہ رواں ماہ کی 19 تاریخ کو ان کی بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

دیپیکا کی اس خبر کے بعد شوبز ستاروں سمیت مداحوں کی جانب سے مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے جبکہ جوڑے کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کی شادی 2018 میں ہوئی تھی اور جوڑے کی ایک بیٹی دعا بھی ہے۔

معروف اداکار، اسٹیج آرٹسٹ و کامیڈین آصف اقبال انتقال کر گئے

ویڈیو: مداح کا پاؤں گاڑی کے نیچے آنے پر سلمان خان اپنے ڈرائیور پر شدید برہم

معروف میزبان کرن خان نے مکہ میں نکاح کرلیا، شوہر کی تفصیلات بھی سامنے آگئیں

’دوسروں کو خوش رہنے دو‘ علی ظفر اداکارہ کترینہ کے بڑھتے وزن پر ہونیوالی تنقید پر بول پڑے

شادی سے قبل خودکشی کرنے کا سوچ رہی تھی: مومنہ اقبال

ڈراموں، فلموں اور گلوکاری کے بعد ہانیہ عامر باکسنگ رنگ میں کود گئیں

شادی شدہ مردوں کے ساتھ تعلقات رکھنے والی خواتین فیمنسٹ نہیں: تانیشا مکھرجی

راجپال یادیو کو 2 کروڑ جمع کرانے کیلئے دو ہفتوں کی مہلت

فلسطین کی آزادی کے نعرے لگانے پر مشہور امریکی ریپر کو ایڈ شیرن کے امریکی ٹور سے نکال دیا گیا

تمہیں تو سوئپر کی نوکری بھی نہیں ملی: کنگنا رناوت کی راکھی ساونت کے ذو معنی بیان پر تنقید

98 فیصد مرد دوستوں کے سامنے اپنی بیوی کا مذاق اُڑاتے ہیں: سنیتا مارشل

میری صرف ایک اہلیہ ہیں: عثمان پیرزادہ کا سوشل میڈیا پر وائرل خبروں پر ردعمل

تازہ ترین

• 3 منٹ پہلے دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے گھر دوسری بیٹی کی پیدائش

• 2 گھنٹے پہلے حوثیوں کےحملے، پاکستان کیساتھ مکہ معاہدےکے تحت سعودی عرب کی عسکری ضروریات کا جائزہ لیں گے: ترک وزیر خارجہ

حوثیوں کےحملے، پاکستان کیساتھ مکہ معاہدےکے تحت سعودی عرب کی عسکری ضروریات کا جائزہ لیں گے: ترک وزیر خارجہ

• 2 گھنٹے پہلے آج بذریعہ ٹرین اسلام آباد لانگ مارچ کا آغاز ہوگا، کے پی، بلوچستان اور سندھ سے قافلے آئیں گے: حافظ نعیم

آج بذریعہ ٹرین اسلام آباد لانگ مارچ کا آغاز ہوگا، کے پی، بلوچستان اور سندھ سے قافلے آئیں گے: حافظ نعیم

• 5 گھنٹے پہلے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ، منجمد اثاثوں کی بحالی، بحری ناکہ بندی ختم کی جائے، ایران نے امریکا سے مذاکرات کی بحالی کیلئے شرائط پیش کردیں

تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ، منجمد اثاثوں کی بحالی، بحری ناکہ بندی ختم کی جائے، ایران نے امریکا سے مذاکرات کی بحالی کیلئے شرائط پیش کردیں

• 6 گھنٹے پہلے سکیورٹی فورسز کی قلات میں کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، 23 مغوی بحفاظت بازیاب کرالیے

سکیورٹی فورسز کی قلات میں کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک، 23 مغوی بحفاظت بازیاب کرالیے

• 7 گھنٹے پہلے 27 ستمبر کا لانگ مارچ عمران خان کے سوا کوئی ملتوی نہیں کرسکتا: علامہ راجہ ناصر عباس

27 ستمبر کا لانگ مارچ عمران خان کے سوا کوئی ملتوی نہیں کرسکتا: علامہ راجہ ناصر عباس

• 10 گھنٹے پہلے پی ٹی آئی کا لانگ مارچ پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جانےکا اعلان

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ جانےکا اعلان

• 11 گھنٹے پہلے کوہاٹ حملہ افغانستان میں جڑیں رکھنے والے بدترین خوارج نےکیا،صرف مذمت کافی نہیں افغان حکومت ٹھوس کارروائی کرے: وزارت اطلاعات

کوہاٹ حملہ افغانستان میں جڑیں رکھنے والے بدترین خوارج نےکیا،صرف مذمت کافی نہیں افغان حکومت ٹھوس کارروائی کرے: وزارت اطلاعات

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے