• ستمبر 26, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 26, 2026 5:38 شام
  • پاکستان

چارسدہ میں پہلے ٹرانس جینڈر پولیس ڈیسک کی منظوری دے دی گئی

خیبرپختونخوا میں خواجہ سراؤں کے مسائل کے حل کے لیے تھانوں میں خصوصی پولیس ڈیسک قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پشاور پولیس کے مطابق چارسدہ میں پہلے ٹرانس جینڈر پولیس ڈیسک کی منظوری دے دی گئی ہے، جہاں خواجہ سراؤں کو درپیش مسائل کے فوری حل کے لیے سہولت فراہم کی جائے گی۔

حکام کا کہنا ہے کہ ان ڈیسک میں خواجہ سراؤں کی نمائندگی بھی شامل ہوگی تاکہ ان کے مسائل بہتر طریقے سے سنے اور حل کیے جا سکیں۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے