• ستمبر 29, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 29, 2026 12:18 شام
  • پاکستان

راولپنڈی: پنجاب حکومت نے حنا جاوید قتل کیس کے لیے ہائی پاورڈ کمیٹی تشکیل دیدی۔

ذرائع کے مطابق ہائی پاورڈ کمیٹی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے تشکیل دی ہے جس کی سربراہی ڈی جی سی سی ڈی سہیل ظفر چٹھ کریں گے۔

ذرائع نے بتایا کہ کمیٹی میں ڈی آئی جی لاہور شعیب خرم اور ایس ایس پی انویسٹی گیشن راولپنڈی سیف اللہ شامل ہیں جبکہ ہائی پاورڈ کمیٹی حنا جاوید قتل کیس کی تفتیش کا از سر نو جائزہ لے گی اور سہیل ظفر چٹھہ کی سربراہی میں رواں ہفتے راولپنڈی کا دورہ کرے گی۔

• حنا جاوید قتل کیس: تفتیش کا رخ گھریلو ملازم کی طرف موڑا جارہا ہے، اہلخانہ کا تحفظات پر مبنی خط

• راولپنڈی: مقتولہ حنا جاوید کے گھریلو ملازم نے گلا گھونٹنے اور تشدد کرکے قتل کا اعتراف کرلیا

• حنا جاوید کی گردن کی ہڈی ٹوٹی ہوئی تھی، وجہ موت کا واضح تعین نہ ہوسکا: پوسٹ مارٹم رپورٹ

ذرائع کا کہنا ہے کہ اعلیٰ سطح کی کمیٹی جائے وقوعہ کا دورہ کرے گی اور اب تک کی تفتیش کا جائزہ لے گی، حنا جاوید قتل کیس کی فارنزک نمونوں کی رپورٹس بھی راولپنڈی پولیس نے وصول کرلی ہیں۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ فارنزک رپورٹس میں پوسٹ مارٹم رپورٹ کی حتمی رپورٹ بھی شامل ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے بنائی گئی ہائی پاورڈ کمیٹی نے حنا جاوید کے اہلخانہ سے رابط کرلیا ہے۔

خیال رہے کہ حنا جاوید کو 21 اگست کو ان کے گھر میں بہیمانہ طریقے سے قتل کیا گیا تھا، قتل کیس میں مقتولہ کا شوہر فیصل اصغر اور گھریلوملازم ذیشان ارشد جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل میں ہے۔

مقتولہ کے اہلخانہ نے راولپنڈی پولیس کی تفتیش پر تحفظات کا اظہار کیا ہے، حنا کے اہلخانہ نے پارلیمنٹ کی کاکس کمیٹی اور قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کو بھی خطوط لکھے ہیں۔

یکساں گیس ٹیرف کیلئے آئی ایم ایف سے منظوری لینے کا فیصلہ

مری: اسکول کے بچوں کی وین کو حادثہ، گاڑی میں آگ لگنے سے 10 بچے جھلس کر زخمی

پختونخوا میں خراب سکیورٹی صورتحال، آفریدی حکومت شدید مشکلات کا شکار

گورنر راج لگانے کیلئے جتنے عناصر درکار ہوتے ہیں وہ کے پی حکومت مہیا کر چکی: اختیار ولی

امریکی افغانستان وار کمیشن کے وفد کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، علاقائی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا اثر اشیائے خور و نوش کی قیمتوں پر بھی پڑنے لگا

ایس سی او رکن ممالک کےنیشنل کوآرڈینیٹرز کے اجلاس میں شرکت کیلئے2 سال بعدکسی بھارتی وفدکی پاکستان آمد

ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، فتنہ الخوارج کے4 دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی لگے تو بالکل لگنی چاہیے اور لگےگی بھی، ایمرجنسی کے اطلاق پر آئین بہت واضح ہے: اعظم نذیر تارڑ

وفاق نے گزشتہ 2 سال کے دوران این ایف سی ایوارڈ کے تحت خیبرپختونخوا کو 2 ہزار 347 ارب روپے فراہم کیے

علیمہ خان کو جیل میں ملاقات اور میڈیکل سہولیات پر قانون کے مطابق فیصلہ کرنیکا حکم

جماعت اسلامی اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹی، پیٹرولیم ریلیف نہ ملا تو لانگ مارچ دوبارہ شروع کریں گے: حافظ نعیم

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے حنا جاوید قتل کیس کیلئے پنجاب حکومت نے ہائی پاورڈ کمیٹی تشکیل دیدی

• 15 منٹ پہلے یکساں گیس ٹیرف کیلئے آئی ایم ایف سے منظوری لینے کا فیصلہ

• 18 منٹ پہلے راولپنڈی: سی سی ڈی ٹیم پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں شوٹر گینگ کا سرغنہ مارا گیا

راولپنڈی: سی سی ڈی ٹیم پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں شوٹر گینگ کا سرغنہ مارا گیا

• 23 منٹ پہلے مری: اسکول کے بچوں کی وین کو حادثہ، گاڑی میں آگ لگنے سے 10 بچے جھلس کر زخمی

• 29 منٹ پہلے پختونخوا میں خراب سکیورٹی صورتحال، آفریدی حکومت شدید مشکلات کا شکار

• 29 منٹ پہلے گورنر راج لگانے کیلئے جتنے عناصر درکار ہوتے ہیں وہ کے پی حکومت مہیا کر چکی: اختیار ولی

• 3 گھنٹے پہلے روسی صدر پیوٹن نے یوکرین سے جاری جنگ کے دوران فوج کی تعداد میں اضافہ کر دیا

روسی صدر پیوٹن نے یوکرین سے جاری جنگ کے دوران فوج کی تعداد میں اضافہ کر دیا

• 3 گھنٹے پہلے امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران کو پسماندگی میں دھکیلنے کی کوشش ناکام ہوگئی: ایرانی سپریم لیڈر

امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران کو پسماندگی میں دھکیلنے کی کوشش ناکام ہوگئی: ایرانی سپریم لیڈر

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے