اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی میں بھارتی نمائندے کے بیان پرپاکستان نے حقِ جواب دیتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر نہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اور نہ ہوگا۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کے فرسٹ سیکرٹری سرفراز احمد نے کہا کہ جموں وکشمیر بھارت کا داخلی معاملہ نہیں، عالمی سطح پر تسلیم شدہ تنازع ہے، کشمیریوں کے حقِ خودارادیت کی ضمانت سلامتی کونسل کی قراردادوں میں موجود ہے۔
• عالمی قوانین کے تحت مسئلہ فلسطین اور کشمیر کا حل ضروری ہے: پاکستانی مندوب
• مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر پاک بھارت تعلقات قائم نہیں ہوسکتے: وزیر اعظم شہباز شریف
انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر نہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اور نہ ہوگا، بھارت قراردادوں پر عملدرآمد سے انکار کر کے بین الاقوامی ذمہ داریوں کی خلاف ورزی کررہا ہے، بھارت میں مذہبی اقلیتوں کیخلاف امتیازی سلوک اور تشدد منظم شکل اختیار کرچکا ہے۔
فرسٹ سیکرٹری کے مطابق بھارت پاکستان کے خلاف دہشتگردگروہوں کی معاونت اور مالی سرپرستی کررہا ہے، پاکستان مذاکرات، سفارت کاری اور تنازعات کے پُرامن حل کے لیے پرعزم ہے۔
خیبرپختونخوا حکومت کا عدم تعاون، ہر ماہ 35 کروڑ 78 لاکھ روپے کی گیس چوری
وفاقی آئینی عدالت نے مونال کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
حکومت پی ٹی آئی مذاکرات: وفاق کے پی حکومت سے دہشتگردی کیخلاف حمایت کا خواہاں
روسی کمپنیاں پانی ذخیرہ کرنے اور بجلی پیدا کرنے میں مدد دیں: وزیر توانائی
وزیراعظم کا صومالیہ میں جاں بحق پاکستانیوں کے اہلخانہ کیلئے ایک کروڑ روپے سے زائد کی مالی معاونت کا اعلان
سکیورٹی فورسز کی پختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 11 دہشتگرد ہلاک
کوئٹہ: 30 جولائی کو کوئلہ کان میں ہونیوالا حادثہ مزدوروں کے بارودی مواد سے ہوا، تحقیقات میں انکشاف
خیبر پختونخوا کو دہشتگردی کیخلاف جنگ میں 799 ارب روپے ملے: دستاویز
عسکری اور سیاسی قیادت نے طے کیا ہے دھرنے، لانگ مارچ اسلام آباد سے دور ہونے چاہئیں : رانا ثنا اللہ
ایران میں ہرطرح کی انڈسٹری لگی ہوئی ہے، ہم بھی میڈ ان پاکستان پرچلےجائیں تومسئلہ حل ہوجائےگا: محسن نقوی
بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 نہتے پاکستانی شہری شہید ، ایک زخمی
آئندہ ہفتے مکہ معاہدے کے تحت ہنگامی اجلاس میں سعودی عرب کی صورتحال زیر غور آئے گی: اسحاق ڈار
تازہ ترین
• 2 منٹ پہلے جموں و کشمیر نہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اور نہ ہوگا، اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت کو دوٹوک جواب
• 6 منٹ پہلے خیبرپختونخوا حکومت کا عدم تعاون، ہر ماہ 35 کروڑ 78 لاکھ روپے کی گیس چوری
• 11 منٹ پہلے ڈونلڈ ٹرمپ کا ڈیزل کی برآمد پر پابندی کی منظوری نہ دینے کا اعلان
ڈونلڈ ٹرمپ کا ڈیزل کی برآمد پر پابندی کی منظوری نہ دینے کا اعلان
• 15 منٹ پہلے ایشین گیمز کرکٹ فائنل: بھارت کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری
ایشین گیمز کرکٹ فائنل: بھارت کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری
• 20 منٹ پہلے وزیراعظم کا صومالیہ میں جاں بحق پاکستانیوں کے اہلخانہ کیلئے ایک کروڑ روپے سے زائد کی مالی معاونت کا اعلان
• 52 منٹ پہلے حکومت پی ٹی آئی مذاکرات: وفاق کے پی حکومت سے دہشتگردی کیخلاف حمایت کا خواہاں
• 59 منٹ پہلے وفاقی آئینی عدالت نے مونال کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
• 1 گھنٹے پہلے روسی کمپنیاں پانی ذخیرہ کرنے اور بجلی پیدا کرنے میں مدد دیں: وزیر توانائی
