آنکھوں کی بیماری کا علاج، نئی دوا امید کی کرن
بدنام زمانہ گینگسٹر کو شادی کیلیے 12 گھنٹے کی رہائی مل گئی
آرم ریسلر نے بچی کے والد سے جان بوجھ کر ہار کر سب کے دل جیت لیے
2300 سال سے زائد قدیم ارسطو کا اسکول دریافت
ٹوکیو: بنگلادیشی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان نے پاکستانی پرچم کا احترام کرکے پاکستانیوں کے دل جیت لئے، خوبصورت منظر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔
رپورٹس کے مطابق بنگلادیش ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان نِگار سلطانہ نے پاکستانی پرچم کا احترام کرکے پاکستانیوں کے دل میں اپنی جگہ بنالی۔
جاپان میں جاری ایشین گیمز میں نِگارسلطانہ نے گرتے پاکستانی پرچم کو سنبھال کر بھائی چارے کی مثال قائم کردی۔
نگار سلطانہ نے صحافی کے سوال پر جواب میں کہا کہ ’پرچم کا احترام ضروری ہے، پاکستان اور بنگلادیش کے پرچم میں کوئی فرق نہیں، دونوں ہمارے لیے برابر ہیں‘۔
بنگلادیش ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان کا پاکستانی پرچم سنبھالنے کا منظر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا۔
پاکستان ہاکی ٹیم کی چین کو ہرا کر ایشین گیمز میں جیت کی ہیٹ ٹرک
نِگار سلطانہ کا خوبصورت اقدام، کھیل کے میدان میں رواداری اور باہمی احترام کی روشن مثال بن گیا۔
ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
