• ستمبر 13, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 13, 2026 10:25 شام
  • پاکستان

ایکس اے آئی کے سربراہ ایلون مسک اور اوپن اے آئی کمپنی کے سربراہ سام آلٹمین نے بھی مصنوعی ذہانت کی کمپنی اینتھروپک کے سربراہ داریو اموڈے کے مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار ترقی سے لاحق خطرات سے متعلق بیان کی حمایت کر دی۔

ایلون مسک نے کہا کہ داریو اموڈےکی بات بالکل ٹھیک ہے ، وہ تو خود طویل عرصے سے اے آئی خطرات سے خبردار کر رہے ہیں۔

سام آلٹمین کا کہنا تھا کہ داریو اموڈے سے متفق ہوں، مصنوعی ذہانت کی رفتار مناسب انداز میں آگے بڑھانےکی ضرورت ہے۔

اگر اے آئی کی ترقی کی رفتار فوری طور پر سست نہ کی گئی تو 6 سے 12 مہینوں میں باغی اے آئی ایجنٹس انٹرنیٹ کو ہائی جیک کرسکتے ہیں، داریو اموڈے

خیال رہےکہ داریو اموڈے نے خبردار کیا تھا کہ اے آئی کی تیز رفتار ترقی صرف 6 سے 12 مہینوں میں پورے انٹرنیٹ کو ہائی جیک کرسکتی ہے ، جس سے کھربوں ڈالرکا نقصان ہوسکتا ہے ۔

اے آئی چیٹ بوٹ کلاڈ بنانے والی کمپنی اینتھروپک کے سی ای او کا کہنا تھا کہ ہمیں اے آئی ماڈلز کی صلاحیتوں کو بہتر بنانےکی رفتار کم کرنی چاہیے، ترقی پھر بھی تیز نظر آئے گی اور ہمیں حاصل ہونے والے وقت کا دانشمندی سے استعمال کرنا چاہیے۔

سی ای و اینتھروپک کا کہنا تھا کہ ان کی کمپنی یک طرفہ طور پر بیرونی جانچ کرنے والوں کو ملازمین جیسی رسائی دےگی تاکہ حفاظتی طریقہ کارچیک کیا جاسکے اور واقعات کی رپورٹ کی جاسکے، انہوں نے پوری انڈسٹری سے بھی یہی کرنےکی اپیل کی ہے۔

واٹس ایپ اسٹیٹس ویڈیوز کو اب ڈبل اسپیڈ سے دیکھنا ممکن

اینتھروپک کے سی ای او نے اے آئی کی ترقی کی رفتار فوری طور پر سست کرنےکی اپیل کردی

خلاباز نے خلا سے سبز اور سنہری رنگ کے ’اسٹار ٹریلز‘ کا خوبصورت نظارہ شیئر کردیا

پولینڈ میں روبوٹس کا انوکھا احتجاج، اے آئی سے متعلق سخت قوانین کا مطالبہ

حوثیوں کی جانب سے بیلسٹک میزائل کی تیاری کیلئے کلاڈ اے آئی استعمال کرنیکا انکشاف

واٹس ایپ میں ایک بہترین سکیورٹی فیچر کا اضافہ

اب موسم کا حال جاننے کے لیے بھی گوگل آپ کی مدد کرے گا

سام آلٹمین کی جانب سے اچانک اے آئی میں پیشرفت کو سست کرنے کی بات کیوں کی جا رہی ہے؟

نئے ماڈلز کے ساتھ ایپل نے پرانے آئی فونز کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا

ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ڈو متعارف، قیمت اور فیچرز جانیں

10 فیصد امکان ہے کہ اے آئی ٹیکنالوجی ایک دہائی میں انسانوں کا خاتمہ کر دے گی، ایک محقق کا دعویٰ

دنیا کا پہلا ملک جہاں تمام شہریوں کو لامحدود اے آئی تک مفت رسائی فراہم کی جائے گی

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے ایلون مسک اور سام آلٹمین نے بھی اینتھروپک کے سربراہ کے اے آئی سے لاحق خطرات سے متعلق بیان کی حمایت کردی

• 28 منٹ پہلے بھارتی میڈیا کی ایک اور بھونڈی کوشش ناکام، ملائیشین وزیراعظم نے انٹرویو کے دوران پاکستان کودہشتگردی سے جوڑنے سے انکار کردیا

بھارتی میڈیا کی ایک اور بھونڈی کوشش ناکام، ملائیشین وزیراعظم نے انٹرویو کے دوران پاکستان کودہشتگردی سے جوڑنے سے انکار کردیا

• 43 منٹ پہلے خطے کی غیریقینی صورتحال کے باوجود پاکستان کی ایران سے درآمدات میں اضافہ ہوگیا

خطے کی غیریقینی صورتحال کے باوجود پاکستان کی ایران سے درآمدات میں اضافہ ہوگیا

• 1 گھنٹے پہلے مجسموں کی اس تصویر میں موجود اصل انسان کو تلاش کرسکتے ہیں؟

مجسموں کی اس تصویر میں موجود اصل انسان کو تلاش کرسکتے ہیں؟

• 2 گھنٹے پہلے وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو، وزیر اعظم کی سعودی عرب پرحوثیوں کے حملوں کی مذمت

وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو، وزیر اعظم کی سعودی عرب پرحوثیوں کے حملوں کی مذمت

• 3 گھنٹے پہلے دنیا کے معمر ترین شخص بننے کے منتظر 119 سالہ فرد کی طویل ترین زندگی کا راز جانیں

دنیا کے معمر ترین شخص بننے کے منتظر 119 سالہ فرد کی طویل ترین زندگی کا راز جانیں

• 3 گھنٹے پہلے حکومت کا موٹرسائیکل، رکشے اور چھوٹی گاڑیوں کیلئے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلان

حکومت کا موٹرسائیکل، رکشے اور چھوٹی گاڑیوں کیلئے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف کا اعلان

• 4 گھنٹے پہلے کے پی کابینہ نے جیل خانہ جات اور تحفظ گواہان قوانین کی منظوری دیدی

کے پی کابینہ نے جیل خانہ جات اور تحفظ گواہان قوانین کی منظوری دیدی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے