• اکتوبر 1, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 1, 2026 4:45 شام
  • پاکستان

ایشین گیمز اسکواش ٹیم ایونٹ میں پاکستان نے ہانگ کانگ چائنا کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

ایشین گیمز ٹیم اسکواش ایونٹ کا سیمی فائنل پاکستان اور ہانگ کانگ چائنا کے درمیان کھیلا گیا، پہلے گیمز میں پاکستان کے نور زمان کو شکست ہوئی اور ہانگ کانگ کے کھلاڑی نے تین ایک سے کامیابی حاصل کی۔

دوسرے گیم میں پاکستان کے اشعب عرفان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور مخالف کھلاڑی کو تین صفر سے شکست دیکر مقابلہ ایک ایک سے برابر کردیا۔

تیسرا گیم پاکستان کے ناصر اقبال اور ہانگ کانگ چائنا کے لائی چیوک میتھو کے درمیان ہوا جو دلچسپ و سنسنی خیز رہا۔

ناصر اقبال پہلا گیم بارہ دس سے ہار گئے لیکن پھر ناصر اقبال نے کم بیک کیا دوسرا اور تیسرا گیم گیارہ تین اور گیارہ نو سے جیت برتری حاصل کی۔

چوتھے گیمز میں مقابلہ انتہائی سنسنی خیز رہا، ناصر اقبال نے چودہ بارہ سے جیت کر پاکستان ٹیم کو فائنل میں پہنچا دیا۔

ایشین گیمز میں پاکستان کا دوسرا سلور میڈل یقینی ہوگیا جب کہ فائنل میں پاکستان کا مقابلہ ملائیشیا یا بھارت کی ٹیم سے ہوگا۔

ایشین گیمز: بھارت نے سیمی فائنل میں سری لنکا کو ہرادیا، فائنل میں پاکستان کا سامنا کریگا

محمد رضوان کا این سی سی آئی اے کو تیسرا خط، مزید سوالات پر تفصیلات طلب کرلیں

ایشین گیمز: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ فائنل میں پہنچنے پر ٹیم کی پرفارمنس سے مطمئن

ایشین گیمز والی بال: پاکستان نے بھارت کو 0-3 سے شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

ایشین گیمز کرکٹ سیمی فائنل: پاکستان نے بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

شبمن گل کی شاندار ڈبل سنچری، بھارت نے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کیخلاف 406 رنز کا تاریخی ہدف حاصل کرلیا

بھارتی ہاکی ٹیم کے رواں سال پاکستان کے دورے کے قوی امکانات پیدا ہوگئے

میچ کے دوران مداحوں کےگراؤنڈ میں داخلے پر بابر غصہ ہوگئے، سیلفی لینے والے مداح کاموبائل چھین کر پھینک دیا

رضوان کو این سی سی آئی اے کیجانب سے ملنے والے دوسرے نوٹس کی تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستان کرکٹ میں بڑے فیصلے کی ہوا چل پڑی، بڑے کھلاڑی ڈراپ

ایشین گیمز: پاکستان اسکواش ٹیم نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے شوٹر جی ایم بشیر نے پاکستان کو ایشین گیمز میں ایک اور میڈل جتوادیا

شوٹر جی ایم بشیر نے پاکستان کو ایشین گیمز میں ایک اور میڈل جتوادیا

• 6 منٹ پہلے ایشین گیمز: اسکواش میں پاکستان کی فتح کے بعد فائنل میں رسائی، دوسرا سلور میڈل یقینی ہوگیا

• 15 منٹ پہلے سندھ حکومت نے میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کرنیوالے جوڈیشل کمیشن کی مدت بڑھادی

سندھ حکومت نے میر رضا قتل کیس کی تحقیقات کرنیوالے جوڈیشل کمیشن کی مدت بڑھادی

• 56 منٹ پہلے دنیا کا خوبصورت ترین ریلوے اسٹیشن کس ملک میں موجود ہے؟

دنیا کا خوبصورت ترین ریلوے اسٹیشن کس ملک میں موجود ہے؟

• 1 گھنٹے پہلے وفاقی آئینی عدالت توہین عدالت کا ازخود نوٹس لے سکے گی، رولز جاری

وفاقی آئینی عدالت توہین عدالت کا ازخود نوٹس لے سکے گی، رولز جاری

• 1 گھنٹے پہلے اداکار احد رضا میر نے انڈسٹری سے بریک لینے کا اعلان کردیا

اداکار احد رضا میر نے انڈسٹری سے بریک لینے کا اعلان کردیا

• 2 گھنٹے پہلے ایشین گیمز: بھارت نے سیمی فائنل میں سری لنکا کو ہرادیا، فائنل میں پاکستان کا سامنا کریگا

• 2 گھنٹے پہلے پنجاب میں مون سون سیزن ختم، سب سے زیادہ بارشیں کہاں ہوئیں؟ اعداد وشمار جاری

پنجاب میں مون سون سیزن ختم، سب سے زیادہ بارشیں کہاں ہوئیں؟ اعداد وشمار جاری

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے