• ستمبر 14, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 14, 2026 11:58 صبح
  • پاکستان

ایران میں تباہ ہونے والے امریکی لڑاکا طیارے کے پائلٹ کو ریسکیو کرنے کی ویڈیو 5 ماہ بعد جاری کردی گئی۔

ایران میں اصفہان کے قریب تباہ ہونے والے امریکی لڑاکا طیارے کے پائلٹ اور ویپن آفیسر کو ریسکیو کرنے کی ویڈیو 5 ماہ بعد جاری کی گئی ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق مبینہ ویڈیو میں ہیلی کاپٹر کو لینڈ کرتے اور اسپیشل آپریشن کمانڈ کے اہلکاروں کو پائلٹ اور ویپن آفیسر کو ریسکیو کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق طیارے سے نکلنے کے بعد پیراشوٹ میں خرابی کے باعث امریکی اہلکار کی کمر، کندھا اور بازو ٹوٹ گئے تھے۔

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ زخمی اہلکار تقریباً 2 روز تک ایرانی فورسز سے بچتا رہا اور جان بچانے کے لیے تقریباً 7 ہزار فٹ بلند پہاڑی پر چڑھ کر جان بچائی۔

بعد ازاں امریکی اسپیشل آپریشنز فورسز نے علاقے میں پہنچ کر دونوں اہلکاروں کو بحفاظت ریسکیو کرلیا۔

جولائی میں تجارتی جہازوں پر ایرانی حملے ایک سخت گیر دھڑے نے قیادت کی اجازت کے بغیر کیے: امریکی اخبار

شمالی کوریا کا بحیرہ جاپان میں متعدد بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

خطےکے ممالک ہمارے بھائی ہیں، پڑوسی ممالک کو اپنی سرزمین سے ایران پرحملوں کی اجازت نہیں دینی چاہیے: پزشکیان

بھارتی میڈیا کی ایک اور بھونڈی کوشش ناکام، ملائیشین وزیراعظم نے انٹرویو کے دوران پاکستان کودہشتگردی سے جوڑنے سے انکار کردیا

انڈونیشیا میں 243 مسافروں سے بھری کشتی لاپتا، 103 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا

ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے امریکا کو 7 شرائط پیش کردیں

ایران جنگ بہت جلد ختم ہوجائیگی جس کے بعد تیل کی قیمتیں کم ہونگی: ٹرمپ

مسلم اور پڑوسی ممالک سے کوئی اختلاف نہیں، امریکا ہمیں دشمن بنانا چاہتا ہے: ایرانی صدر

پہلگام فالس فلیگ آپریشن، بھارتی صحافی نے مودی سرکار کے پس پردہ مذموم سیاسی عزائم بے نقاب کردیے

سعودیہ، اردن اور جاپان کو ایران کیخلاف قراردادکی حمایت کےنتائج کا سامناکرناہوگا: اسماعیل بقائی

سعودی تنصیبات پر حملے عالمی قانون کی خلاف ورزی اور کشیدگی میں خطرناک اضافہ ہے: قطر

سعودی عرب پر ڈرون حملے ، عراقی وزیراعظم نے اعلیٰ فوجی کمانڈر کو برطرف کر دیا

تازہ ترین

• 2 منٹ پہلے ایران میں تباہ ہونیوالے امریکی لڑاکا طیارے کے پائلٹ کو ریسکیو کرنے کی ویڈیو 5 ماہ بعد جاری

• 21 منٹ پہلے مستونگ میں فورسز کی فتنہ الہندوستان کیخلاف کارروائی،کمانڈر سمیت 3دہشتگرد ہلاک

مستونگ میں فورسز کی فتنہ الہندوستان کیخلاف کارروائی،کمانڈر سمیت 3دہشتگرد ہلاک

• 35 منٹ پہلے کراچی: نادرا سہولت سینٹرز پر ویکسی نیشن فیس کی ہزاروں روپے زائد وصولی

کراچی: نادرا سہولت سینٹرز پر ویکسی نیشن فیس کی ہزاروں روپے زائد وصولی

• 57 منٹ پہلے ماہرین نے مصنوعی ذہانت کو جوہری ہتھیاروں کے برابر خطرہ قرار دیدیا

ماہرین نے مصنوعی ذہانت کو جوہری ہتھیاروں کے برابر خطرہ قرار دیدیا

• 58 منٹ پہلے کراچی: 12 سے 1 بجے کے بعد مضافاتی علاقے میں گرج چمک کے بادل بننے کا امکان

کراچی: 12 سے 1 بجے کے بعد مضافاتی علاقے میں گرج چمک کے بادل بننے کا امکان

• 58 منٹ پہلے کراچی: میر رضا کے حق میں احتجاج کے دوران 2 گروپ آپس میں لڑ پڑے، کئی افراد زخمی

کراچی: میر رضا کے حق میں احتجاج کے دوران 2 گروپ آپس میں لڑ پڑے، کئی افراد زخمی

• 1 گھنٹے پہلے نئے صوبوں کیلئے عوام سے پوچھا جائے، اگر وہ صوبے چاہتے ہیں تو ٹھیک ہے: طارق فضل

نئے صوبوں کیلئے عوام سے پوچھا جائے، اگر وہ صوبے چاہتے ہیں تو ٹھیک ہے: طارق فضل

• 1 گھنٹے پہلے سائبر وار فیئر چیلنجز، پاکستان میں سیکورٹی اقدامات تیز کرنے کا فیصلہ

سائبر وار فیئر چیلنجز، پاکستان میں سیکورٹی اقدامات تیز کرنے کا فیصلہ

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے