• ستمبر 27, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 27, 2026 8:05 شام
  • پاکستان

اے آئی سے ایک ارب افراد کی اموات، بل گیٹس نے خبردار کردیا

دو شوہروں اور بیٹے کا پراسرار قتل : پھانسی پانے والی عورت کی لرزہ خیز کہانی

شہزادہ ہیری نے وعدہ پورا کرنے کے لیے کینیڈا میں طیارے سے چھلانگ لگادی

شوہر کے دوسری لڑکی کیساتھ ڈانس کرنے پر ناراض بیوی نے انتہائی قدم اٹھا لیا

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی جارہے ہیں یا کوئی اور آرہا ہے ان کے پارٹی ترجمان ہی بتا سکتے ہیں اگر کسی کا استعفیٰ آیا تو اسے منظور کرلوں گا۔

میڈیا سے گفتگو میں گورنر کےپی نے کہا کہ گزشتہ 2سال میں کئی بار گورنر راج لگانے کی بات ہوئی ہے مارچ کیلئے تاریخ پھر تبدیل ہو گی یہ تاریخ پر تاریخ والا معاملہ ہے ہم روزانہ لاشیں اٹھارہے ہیں ایسے حالات میں اسلام آباد چڑھائی مناسب نہیں اسلام آباد چڑھائی کا نتیجہ صفر ہوگا۔

سہیل آفریدی اور گنڈاپور میں ملاقات کی اندرونی کہانی؛ ’پارلیمانی پارٹی اجازت دے تو اسمبلی توڑ سکتا ہوں‘

ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی قیادت خود ساختہ روپوشی اختیار کر کے گرفتاری دے رہی ہے سب مل بیٹھ کر کام کریں گے تو صوبے میں امن قائم ہوجائے گا، امن کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو ساتھ لے کر کام کرنا ہو گا افغانستان دہشتگردوں کی سہولت کاری کررہا ہے۔

گورنر نے بتایا کہ صوبے کے مفاد کیلئے وزیراعظم سے ملاقات کر کے پشاور آنے کی دعوت دی وزیر اعظم کو امن و امان سے متعلق کابینہ اجلاس اور ایپکس کمیٹی کا اجلاس پشاور میں بلانے کا کہا ہے۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے