واشنگٹن: امریکا نے پہلی بار باضابطہ طور پر تسلیم کیا ہے کہ اس نے خلا کے مدار میں اسپیس کنٹرول ہتھیار تعینات کر رکھے ہیں۔
امریکی فضائیہ کے سیکرٹری ٹرائے مینک (Troy Meink) نے کہا کہ امریکا بدلتے ہوئے خطرات سے نمٹنےکےلیے تیار ہے، دشمن کی کسی بھی جارحانہ کارروائی کے خلاف امریکی افواج کے تحفظ کے لیے مدار میں موجود یہ ہتھیار ضروری تھا۔
رپورٹ کے مطابق ٹرائے مینک نے اس ہتھیار کی صلاحیتوں یا اسے مدار میں کب بھیجا گیا، اس حوالے سے مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں۔
دوسری جانب امریکی اسپیس فورس کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ یہ صلاحیتیں ضرورت پڑنے پر دشمن کے اثاثوں کو مفلوج یا تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں اور انہیں جارحانہ و دفاعی دونوں مقاصد کے لیے استعمال کیا جا سکے گا۔
واضح رہے کہ 1967 کے ایک معاہدے کے تحت مدار میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں (WMDs) کی تعیناتی پر پابندی عائد کردی گئی تھی۔
امریکا کی اندرون ملک پرواز میں خاتون کی نازیبا حرکت، طیارے سے اترتے ہی گرفتار
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں کے حملوں کا جواب دینےکا اعلان
امریکی صدر ٹرمپ کی مقبولیت میں معمولی اضافہ
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ اسلامی دنیا کیلئے پیغام ہے، اس کے مثبت اثرات سامنے آئیں گے: ترک صدر
سعودی عرب میں حوثیوں کے میزائل اور ڈرون حملوں میں 13 شہری زخمی
امریکی پابندیوں کا مقصد ایران کو اندرونی طور پر تباہ کرنا ہے : ایرانی صدر
اماراتی وزیر خارجہ کے قطری، مصری اور کویتی ہم منصب سے رابطے، خطے میں امن و استحکام کی کوششوں پر تبادلہ خیال
تیل پائپ لائن پر حملے کے بعد سعودی عرب نے آبنائے ہرمز سے تیل کی برآمدات بڑھانے کی کوشش شروع کردی: بلومبرگ
ترک پولیس کا ہم جنس پرستوں کیخلاف ملک گیر کریک ڈاؤن، درجنوں افرادگرفتار
مدینہ منورہ میں یورینیم پر مشتمل 11 کروڑ ٹن معدنی ذخائر دریافت
باب المندب کی بندش رُکوانے کیلئے سعودی ولی عہد نے اسرائیل سے انٹیلیجنس معاونت طلب کی، اسرائیلی اخبار کا دعویٰ
عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے دوسری شادی کرلی: ڈیلی میل کا دعویٰ
تازہ ترین
• 5 منٹ پہلے اسلام آباد: شزہ فاطمہ کا رات گئے پمپس کا دورہ، سستا پیٹرول دینے میں ٹال مٹول کرنیوالوں کیخلاف سخت مانیٹرنگ کا حکم
اسلام آباد: شزہ فاطمہ کا رات گئے پمپس کا دورہ، سستا پیٹرول دینے میں ٹال مٹول کرنیوالوں کیخلاف سخت مانیٹرنگ کا حکم
• 7 منٹ پہلے امریکا کا پہلی بار خلائی مدار میں ہتھیار تعینات کرنے کا باضابطہ اعتراف
• 19 منٹ پہلے 98 فیصد مرد دوستوں کے سامنے اپنی بیوی کا مذاق اُڑاتے ہیں: سنیتا مارشل
98 فیصد مرد دوستوں کے سامنے اپنی بیوی کا مذاق اُڑاتے ہیں: سنیتا مارشل
• 33 منٹ پہلے خلا میں الٹرا ساؤنڈ کیسے کیا جاتا ہے؟ خلاباز انیل مینن کی ویڈیو وائرل
خلا میں الٹرا ساؤنڈ کیسے کیا جاتا ہے؟ خلاباز انیل مینن کی ویڈیو وائرل
• 58 منٹ پہلے امریکا کی اندرون ملک پرواز میں خاتون کی نازیبا حرکت، طیارے سے اترتے ہی گرفتار
• 1 گھنٹے پہلے ایران کی شرائط پوری ہونے تک کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے: محسن رضائی
ایران کی شرائط پوری ہونے تک کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے: محسن رضائی
• 1 گھنٹے پہلے ممکنہ سیلابی صورتحال: وزیراعظم کی رابطہ سڑکوں اور پلوں پر ٹریفک کی روانی یقینی بنانے کی ہدایت
ممکنہ سیلابی صورتحال: وزیراعظم کی رابطہ سڑکوں اور پلوں پر ٹریفک کی روانی یقینی بنانے کی ہدایت
• 1 گھنٹے پہلے میری صرف ایک اہلیہ ہیں: عثمان پیرزادہ کا سوشل میڈیا پر وائرل خبروں پر ردعمل
