• ستمبر 27, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 27, 2026 8:05 شام
  • پاکستان

اکثر انٹرنیٹ پر ایسی تصاویر سامنے آتی ہیں جو آنکھوں کو دھوکا دیتی ہیں۔

ایسا ہی کچھ اوپر موجود تصویر میں چھپا ہے جس کو دیکھنا آسان نہیں۔

بصری دھوکا دینے والی تصاویر میں رنگوں، ساخت اور پس منظر کے ذریعے ایسی تصویر تیار کی جاتی ہے جو حقیقت سے مختلف محسوس ہوتی ہے۔

اس طرح کی تصاویر میں چھپی چیزوں کو تلاش کرنے سے ذہنی صلاحیتوں کو فائدہ ہوتا ہے جبکہ دماغ کی تخلیقی صلاحیت بہتر ہوتی ہے۔

اگر آپ کی مشاہدہ کرنے کی صلاحیت اچھی ہے تو کیا اسے آزمانا پسند کریں گے؟

اگر ہاں تو اوپر موجود تصویر کو دیکھ کر 10 سیکنڈ کے اندر اس میں کسی جگہ چھپی گاڑی کو تلاش کرکے دکھائیں۔

جی ہاں واقعی اس تصویر میں ایک گاڑی موجود ہے جسے آنکھوں کے سامنے موجود ہونے کے باوجود اسے دیکھنا آسان نہیں۔

تو کیا آپ اسے 10 سیکنڈز کے اندر تلاش کرسکتے ہیں؟

کیا آپ اسے دیکھنے میں کامیاب ہوئے؟

اگر نہیں تو جواب ہم ہی بتا دیتے ہیں۔

آپ آئس کریم والی ریڑھی کے نیچے غور سے دیکھیں تو آپ وہاں گاڑی کو دیکھ سکیں گے۔

خاتون کے دماغ میں کیڑے اور ان کے انڈوں کی دریافت

بھارت: بندر شراب کی دکان میں گھس کر شراب پی کر مدہوش، ویڈیو وائرل

78 سالہ خاتون نے 'فورٹ نائٹ' گیم میں معمر ترین اسٹریمر کا ورلڈ ریکارڈ نام کرلیا

اس تصویر میں چھپے تیندوے کو تلاش کرسکتے ہیں؟

اسکاٹ لینڈ کے ایک جزیرے میں 3 دہائیوں سے زائد عرصے بعد پہلی بار بچے کی پیدائش

وہ ہائی وے اوور چینج جو دیکھنے والوں کو دنگ کر دیتا ہے

خریدتے وقت تازہ اور اچھی کوالٹی کے انڈوں کی پہچان کیسے کی جائے؟

118 سال پرانی جیل جسے پرتعیش ہوٹل میں تبدیل کر دیا گیا

کیا اس دلچسپ پہیلی کا جواب دے سکتے ہیں؟

سال کا وہ دن جب پوری دنیا میں دن اور رات کا دورانیہ 12، 12 گھنٹوں کا ہو جاتا ہے

آخر تمام کمپنیوں کے اسمارٹ فونز مستطیل چوکور ہی کیوں ہوتے ہیں؟

6 سالہ بچی نے ریوبک کیوب حل کرنیکا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

تازہ ترین

• 6 منٹ پہلے اس تصویر میں چھپی گاڑی کو تلاش کرسکتے ہیں؟

• 30 منٹ پہلے پاکستان نے نورستان میں مبینہ تشدد سے متعلق افغان طالبان رجیم کے الزامات مسترد کردیے

پاکستان نے نورستان میں مبینہ تشدد سے متعلق افغان طالبان رجیم کے الزامات مسترد کردیے

• 41 منٹ پہلے ملتان ائیرپورٹ پر ایف آئی اےکی کارروائی، عمرہ ویزےکی آڑ میں خاتون کو مبینہ جنسی استحصال کیلئے سعودیہ بھیجنےکی کوشش ناکام

ملتان ائیرپورٹ پر ایف آئی اےکی کارروائی، عمرہ ویزےکی آڑ میں خاتون کو مبینہ جنسی استحصال کیلئے سعودیہ بھیجنےکی کوشش ناکام

• 41 منٹ پہلے گوگل کی 28 ویں سالگرہ پر سرچ انجن کے 16 دلچسپ حقائق جانیں

گوگل کی 28 ویں سالگرہ پر سرچ انجن کے 16 دلچسپ حقائق جانیں

• 1 گھنٹے پہلے واٹس ایپ کا اینڈرائیڈ ایپ ری ڈیزائن کرنیکا فیصلہ

واٹس ایپ کا اینڈرائیڈ ایپ ری ڈیزائن کرنیکا فیصلہ

• 2 گھنٹے پہلے لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کا شکار غیرملکی لڑکی کب کب پاکستان آئی؟ ٹریول ہسٹری سامنے آگئی

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کا شکار غیرملکی لڑکی کب کب پاکستان آئی؟ ٹریول ہسٹری سامنے آگئی

• 2 گھنٹے پہلے خاتون کے دماغ میں کیڑے اور ان کے انڈوں کی دریافت

• 2 گھنٹے پہلے عازمین حج کو گھر بیٹھے پیکج، دورانیہ اور رہائش میں ترمیم کی سہولت فراہم کردی گئی

عازمین حج کو گھر بیٹھے پیکج، دورانیہ اور رہائش میں ترمیم کی سہولت فراہم کردی گئی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے