• اکتوبر 3, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 3, 2026 2:38 شام
  • پاکستان

اسلام آباد: وزرات اطلاعات کا کہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں کوئی سڑک بند نہیں کی گئی ہے۔

وزارت اطلاعات کی جانب سے جاری بیان میں وفاقی دارالحکومت میں سڑکیں بند ہونے کی خبروں کو مسترد کیا گیا ہے۔

وزارت اطلاعات کا کہنا ہےکہ کنٹینرز شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کیلئے رکھے گئے ہیں۔

• وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دوبارہ کنٹینرز رکھ دیے گئے

• آزادی مارچ: اسلام آباد میں کنٹینرز پہنچ گئے

وزارت اطلاعات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کی ہدایات کی تعمیل میں احتیاطاً کنٹینرز رکھے گئے، حساس تنصیبات اور عوامی بنیادی ڈھانچے کے تحفظ کیلئے حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں ۔

وزارت اطلاعات کا کہنا ہےکہ جانبدارانہ رپورٹنگ گمراہ کن اور منفی تاثر پیدا کرتی ہے، جھوٹ اور پروپیگنڈا حقائق کا متبادل نہیں ہو سکتا۔

مصطفیٰ کمال کا سندھ میں ایم ڈی کیٹ میں بے ضابطگیوں کی شکایات کا نوٹس، تحقیقات کا حکم

خیبرپختونخوا حکومت کا عدم تعاون، ہر ماہ 35 کروڑ 78 لاکھ روپے کی گیس چوری

وفاقی آئینی عدالت نے مونال کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا

حکومت پی ٹی آئی مذاکرات: وفاق کے پی حکومت سے دہشتگردی کیخلاف حمایت کا خواہاں

روسی کمپنیاں پانی ذخیرہ کرنے اور بجلی پیدا کرنے میں مدد دیں: وزیر توانائی

وزیراعظم کا صومالیہ میں جاں بحق پاکستانیوں کے اہلخانہ کیلئے ایک کروڑ روپے سے زائد کی مالی معاونت کا اعلان

سکیورٹی فورسز کی پختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 11 دہشتگرد ہلاک

جموں و کشمیر نہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اور نہ ہوگا، اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت کو دوٹوک جواب

کوئٹہ: 30 جولائی کو کوئلہ کان میں ہونیوالا حادثہ مزدوروں کے بارودی مواد سے ہوا، تحقیقات میں انکشاف

خیبر پختونخوا کو دہشتگردی کیخلاف جنگ میں 799 ارب روپے ملے: دستاویز

عسکری اور سیاسی قیادت نے طے کیا ہے دھرنے، لانگ مارچ اسلام آباد سے دور ہونے چاہئیں : رانا ثنا اللہ

ایران میں ہرطرح کی انڈسٹری لگی ہوئی ہے، ہم بھی میڈ ان پاکستان پرچلےجائیں تومسئلہ حل ہوجائےگا: محسن نقوی

تازہ ترین

• 3 منٹ پہلے پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا

پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا

• 9 منٹ پہلے اسلام آباد میں کوئی سڑک بند نہیں،کنٹینرز شہریوں کے تحفظ کیلئے رکھے گئے: وزارت اطلاعات

• 14 منٹ پہلے امارات نے اسرائیل جانیوالی پرواز کی سعودیہ میں ہنگامی لینڈنگ کے واقعے کو دہشتگردی قرار دیدیا

امارات نے اسرائیل جانیوالی پرواز کی سعودیہ میں ہنگامی لینڈنگ کے واقعے کو دہشتگردی قرار دیدیا

• 15 منٹ پہلے اداکارہ نصرت بھروچا کی ریڑھ کی ہڈی میں فریکچر کی تصدیق

اداکارہ نصرت بھروچا کی ریڑھ کی ہڈی میں فریکچر کی تصدیق

• 18 منٹ پہلے ایشین گیمز کرکٹ فائنل: 212 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کا سست آغاز، ابتدائی بیٹرز ناکام

ایشین گیمز کرکٹ فائنل: 212 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کا سست آغاز، ابتدائی بیٹرز ناکام

• 1 گھنٹے پہلے لاڑکانہ میں فائرنگ سے باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق

لاڑکانہ میں فائرنگ سے باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق

• 1 گھنٹے پہلے مصطفیٰ کمال کا سندھ میں ایم ڈی کیٹ میں بے ضابطگیوں کی شکایات کا نوٹس، تحقیقات کا حکم

• 2 گھنٹے پہلے جموں و کشمیر نہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اور نہ ہوگا، اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت کو دوٹوک جواب

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے