• ستمبر 30, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 30, 2026 1:26 شام
  • پاکستان

جائے وقوعہ پر خاتون کے پاس سے کوئی شناختی دستاویز نہیں ملی، پولیس

تھانہ کورال کے عقب میں واقع جنگلاتی علاقے سے خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق لاش گزشتہ شب ملی اور خاتون کو سر میں گولی مار کر قتل کیا گیا، پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ پر خاتون کے پاس سے کوئی شناختی دستاویز نہیں ملی۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے