ٹیڈ کازنسکی : انتہائی ذہین طالب علم ’یونابومبر‘ کیسے بن گیا؟ ہوشربا داستان
امریکا میں ’شارک‘ سڑکوں پر تیرنے لگیں
درخت کی ٹہنی گرنے سے زخمی شہری کو 8 کروڑ معاوضہ دینے کا حکم
بھارت میں کیا اب گدھے نرس کی ذمہ داریاں نبھائیں گے؟ نرسنگ رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جاری
خان یونس: اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی مسلسل خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے، بے گناہ فلسطینیوں کو شہید کیا جارہا ہے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق غزہ کے جنوبی علاقے خان یونس کے علاقے المواسی پر اسرائیلی فوج کی جانب سے بمباری کی گئی۔ اسرائیل کے فضائی حملے میں معروف صحافی محمد عبدالعزیز النجر جام شہادت نوش کرگئے۔
فلسطینی میڈیا کے مطابق شہید صحافی کے بچوں نے اپنے والد کو ’اللّہ آپ پر رحم کرے بابا‘ کے الفاظ کے ساتھ الوداع کہا۔
دوسری جانب اسرائیلی طیاروں نے جنوبی لبنان میں مختلف مقامات پر بمباری کی ہے۔
ایران کی متحدہ عرب امارات کو تنبیہ
اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی توپخانے نے جنوبی لبنان کے شہر نباتیح الفوقا پر گولہ باری کی۔
ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
