• اکتوبر 2, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 2, 2026 1:18 صبح
  • پاکستان

کرکٹ کے کھیل کی عالمی تنظیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئنگ کنڈیشنز میں تبدیلیاں کردی ہیں، نئی تبدیلیوں کا اطلاق یکم اکتوبر یا اس کے بعد شروع ہونے والی سیریز سے ہوگا۔

آئی سی سی نےکرکٹ کی پلیئنگ کنڈیشنز میں متعدد تبدیلیوں کےحوالے سے اعلامیہ جاری کردیا ہے، اب میچ میں بیٹر کی جانب سے وقت ضائع کرنے پر بیٹر کو جرمانہ ہوگا، مقررہ وقت میں کھیلنے کے لئے تیار نہ ہونے کی صورت میں بیٹر کو وارننگ دی جائے گی،دوسری وارننگ کے بعد فیلڈنگ سائیڈ کوپنالٹی کے پانچ رنز دے دیے جائیں گے۔

ٹیسٹ کرکٹ میں دن کے آخری اوور میں وکٹ گرنے پر دن کا اختتام نہیں ہوگا۔ ٹیسٹ کرکٹ میں دوطرفہ رضامندی کے بعد دن میں بھی پنک گیند کا استعمال ہوسکےگا، دن میں پنک گیند کا استعمال کم روشنی کےباعث کھیل کو ممکن بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔

آئی سی سی نے اوور تھرو کے قانون میں بھی وضاحت کردی، گیند کو روکتے ہوئے یا دوسرے فیلڈر کو گیند پھینکتے ہوئے مس فیلڈ اوور تھرو تصور نہیں ہوگی۔

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 15 منٹ کا فکس وقفہ ہوگا، وقت کے ضیاع کے باعث یہ بریک صرف 10 منٹ تک کا بھی ہوسکتا ہے۔

ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کرکٹ میں پانی کے وقفے کے دوران ہیڈکوچ یا مخصوص فردگراؤنڈ میں جاسکےگا۔

آئی سی سی نے وائیڈ بال کے قانون میں بھی تبدیلی کر دی، ٹرائل کی بنیاد پر متعارف کرانے والے لیگ سائیڈ پر وائیڈ بال کے قانون کو اب مستقل کردیا گیا ہے، اب لیگ سائیڈ پر بلیو لائن کے اندر گیند وائید نہیں ہوگی۔

آئی سی سی کے مطابق نئی تبدیلیاں یکم اکتوبر یا اس کے بعد سے شروع ہونے والی تمام انٹرنیشنل سیریز پر لاگو ہوں گی، پہلے سے جاری سیریز پرانے قوانین کے مطابق کھیلی جائیں گی۔

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز: اسکواش میں پاکستان کی فتح کے بعد فائنل میں رسائی، دوسرا سلور میڈل یقینی ہوگیا

شوٹر جی ایم بشیر نے پاکستان کو ایشین گیمز میں ایک اور میڈل جتوادیا

ایشین گیمز: بھارت نے سیمی فائنل میں سری لنکا کو ہرادیا، فائنل میں پاکستان کا سامنا کریگا

محمد رضوان کا این سی سی آئی اے کو تیسرا خط، مزید سوالات پر تفصیلات طلب کرلیں

ایشین گیمز: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ فائنل میں پہنچنے پر ٹیم کی پرفارمنس سے مطمئن

ایشین گیمز والی بال: پاکستان نے بھارت کو 0-3 سے شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

ایشین گیمز کرکٹ سیمی فائنل: پاکستان نے بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

شبمن گل کی شاندار ڈبل سنچری، بھارت نے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کیخلاف 406 رنز کا تاریخی ہدف حاصل کرلیا

بھارتی ہاکی ٹیم کے رواں سال پاکستان کے دورے کے قوی امکانات پیدا ہوگئے

میچ کے دوران مداحوں کےگراؤنڈ میں داخلے پر بابر غصہ ہوگئے، سیلفی لینے والے مداح کاموبائل چھین کر پھینک دیا

تازہ ترین

• 34 منٹ پہلے حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا

• 53 منٹ پہلے حوثیوں کا مدینہ منورہ کے گرڈ اسٹیشن پرڈرون حملہ: سعودی اتحادی افواج

حوثیوں کا مدینہ منورہ کے گرڈ اسٹیشن پرڈرون حملہ: سعودی اتحادی افواج

• 57 منٹ پہلے حکومت نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی بنادی

حکومت نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے مشترکہ کمیٹی بنادی

• 3 گھنٹے پہلے آئی سی سی نے پلیئنگ کنڈیشنز میں متعدد تبدیلیاں کردیں

• 3 گھنٹے پہلے سینیٹ قائمہ کمیٹی کاسندھ میں ایم ڈی کیٹ نتائج اورامتحانی عمل کا نوٹس، وزارت صحت کو تحقیقات کا حکم

سینیٹ قائمہ کمیٹی کاسندھ میں ایم ڈی کیٹ نتائج اورامتحانی عمل کا نوٹس، وزارت صحت کو تحقیقات کا حکم

• 3 گھنٹے پہلے ہارٹ اٹیک سے خود کو محفوظ رکھنے کیلئے روزانہ کتنے وقت تک چہل قدمی کرنی چاہیے؟

ہارٹ اٹیک سے خود کو محفوظ رکھنے کیلئے روزانہ کتنے وقت تک چہل قدمی کرنی چاہیے؟

• 3 گھنٹے پہلے امریکی ریاست ٹینیسی میں سزائے موت کی قیدی خاتون زہر کا انجکشن دیے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی

امریکی ریاست ٹینیسی میں سزائے موت کی قیدی خاتون زہر کا انجکشن دیے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی

• 4 گھنٹے پہلے میٹھے مشروبات کا استعمال ڈپریشن سے متاثر ہونیکا خطرہ بڑھاتا ہے، تحقیق

میٹھے مشروبات کا استعمال ڈپریشن سے متاثر ہونیکا خطرہ بڑھاتا ہے، تحقیق

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے