• ستمبر 24, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 24, 2026 12:17 شام
  • پاکستان

بیٹے کی پرائیویسی کا خیال رکھنا ان کے لیے زیادہ اہم ہو گیا ہے

دنیا کے معروف یوٹیوبر پیوڈی پائی نے اپنے بیٹے کی بڑھتی عمر کے پیش نظر فیملی ولاگز بنانے کا سلسلہ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

پیوڈی پائی نے اپنے فیصلے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ ان کے بیٹے کو اپنی نجی زندگی کے حوالے سے خود فیصلہ کرنے کا موقع ملے کہ مستقبل میں اس کی زندگی کا کون سا حصہ سوشل میڈیا پر شیئر کیا جائے۔

View this post on Instagram

یوٹیوبر کے مطابق جیسے جیسے بیورن بڑا ہو رہا ہے، اس کی پرائیویسی کا خیال رکھنا ان کے لیے زیادہ اہم ہو گیا ہے، اسی لیے وہ اب باقاعدگی سے فیملی ولاگز شیئر نہیں کریں گے۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے