• اکتوبر 5, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 5, 2026 8:14 شام
  • پاکستان

پنجاب حکومت کے پروجیکٹ 'اپنی چھت، اپنا گھر' نے عالمی ایوارڈ جیت لیا، وزیراعلیٰ مریم نواز نے مسقط میں یواین ہیبی ٹیٹ اسکرول آف آنر ایوارڈ وصول کرلیا۔

دنیا بھر سے صرف پانچ منتخب ممالک کو یہ ایوارڈ دیا گیا ہے۔ میانمار کے ہٹو وینگ، برازیل کے تھیاگو باؤرمین گبرٹ، تیونس کے عبدالمالک غانم اور لندن کے میئر صادق خان بھی اسکرول آف آنر ایوارڈ لینے والوں میں شامل ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کو خصوصی طور پر اسٹیٹ گیسٹ کےطور پر مسقط مدعو کیا گیا تھا۔

پاکستان نے2007 میں پہلی مرتبہ یو این ہیبی ٹیٹ اسکرول آف آنر ایوارڈ وصول کیا تھا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہےکہ 'اپنی چھت، اپنا گھر'پراجیکٹ دنیا میں پنجاب ہی نہیں بلکہ پا کستان کی پہچان بن چکا ہے، اس پروگرام کے ذریعے غریب افراد کو چھت کی نعمت مل رہی ہے۔ ریکارڈ مختصر مدت میں 2 لاکھ سے زائد افراد 'اپنی چھت، اپنا گھر' پروگرام کے تحت قبضہ حاصل کر چکے ہیں، اس پروگرام کے تحت 5 سال میں 5 لاکھ گھر بنانےکا ہدف پورا کریں گے۔

راولپنڈی: اہلیہ پر تشددکے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکا شوہرگرفتار

حکومتی ہٹ دھرمی کی وجہ سے مذاکرات کے حتمی ڈرافٹ پر اتفاق نہ ہوسکا: بیرسٹر گوہر

کراچی: جعلی کمپنیوں کے ذریعے 3 ارب 26کروڑ کے انٹرنیٹ راؤٹرز درآمد کیے جانے کا انکشاف

ٹائمز ہائر ایجوکیشن کی عالمی درجہ بندی: پاکستان کی کوئی جامعہ ٹاپ 400 میں شامل نہ ہوسکی

جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس: عمران خان کو ذاتی حیثیت یا بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کا حکم

اگر اسلام آباد ناکام ہو گیا تو اسے تھر والوں کے حوالے کردیں: بلاول

پیٹرولیم لیوی کے معاملے پر 7 اکتوبر کے بعد اگلے مرحلے کا اعلان کریں گے: امیر جماعت اسلامی

اسلام آباد پولیس کے 27 لا افسران نوکری سے برخاست

پی ٹی آئی سے مذاکرات نتیجہ خیز ہوتے بھی تو احترام کی کیا ضمانت ہے؟ خواجہ آصف نے سوال اٹھادیا

ایمان اور ہادی چٹھہ ضمانت کیس: ریکارڈ پیش نہ کرنے پر جج برہم، ڈی ایس پی کی سرزنش، ہتھکڑی بھی منگوالی

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

بتایا جائے پی ٹی آئی وفد کے سامنے رکھے گئے مطالبات میں سے کونسا غیر آئینی یا بس سے باہر ہے؟ طارق فضل

تازہ ترین

• 3 منٹ پہلے پنجاب حکومت کے پروجیکٹ 'اپنی چھت، اپناگھر' نے عالمی ایوارڈ جیت لیا

• 11 منٹ پہلے قبض جیسے مسئلے سے نجات دلانے میں مددگار آسان ترین طریقہ سائنسدانوں نے دریافت کرلیا

قبض جیسے مسئلے سے نجات دلانے میں مددگار آسان ترین طریقہ سائنسدانوں نے دریافت کرلیا

• 51 منٹ پہلے دنیا کو اے آئی کے فوائد تک رسائی کیلئے کچھ منفی اثرات کو قبول کرلینا چاہیے، سام آلٹمین

دنیا کو اے آئی کے فوائد تک رسائی کیلئے کچھ منفی اثرات کو قبول کرلینا چاہیے، سام آلٹمین

• 1 گھنٹے پہلے راولپنڈی: اہلیہ پر تشددکے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکا شوہرگرفتار

• 2 گھنٹے پہلے پی ٹی آئی لانگ مارچ سہیل آفریدی کی قیادت میں کرک سے کوہاٹ کی جانب رواں دواں

پی ٹی آئی لانگ مارچ سہیل آفریدی کی قیادت میں کرک سے کوہاٹ کی جانب رواں دواں

• 2 گھنٹے پہلے جلد صارفین پرانے اسمارٹ فونز پر واٹس ایپ کو بالکل بھی استعمال نہیں کرسکیں گے

جلد صارفین پرانے اسمارٹ فونز پر واٹس ایپ کو بالکل بھی استعمال نہیں کرسکیں گے

• 3 گھنٹے پہلے حکومتی ہٹ دھرمی کی وجہ سے مذاکرات کے حتمی ڈرافٹ پر اتفاق نہ ہوسکا: بیرسٹر گوہر

• 3 گھنٹے پہلے کراچی: جعلی کمپنیوں کے ذریعے 3 ارب 26کروڑ کے انٹرنیٹ راؤٹرز درآمد کیے جانے کا انکشاف

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے