• ستمبر 25, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 25, 2026 12:14 صبح
  • پاکستان

پشاور کے علاقے گڑھی شیرداد ورسک میں دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران ایک خودکش بمبار ہلاک ہوگیا جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔

سی ٹی ڈی کے مطابق تین خودکش بماروں کی پشاور میں داخل ہونے اور ایک حساس تنصیب کو نشانہ بنانے کی تیاری کی خفیہ اطلاع تھی، جس پر سی ٹی ڈی نے گڑھی شیرداد ورسک میں علاقے کا موثرمحاصرہ کیا اور دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا، اس دوران ڈرون کے ذریعے نگرانی کی گئی۔

سی ٹی ڈی کے مطابق افغان خودکش بمبار سانگری نے عمارت کی چھت پر جا کر فرار ہونے کی کوشش کی اور سی ٹی ڈی اہلکاروں پر فائرنگ کی، فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد سانگری مارا گیا جب کہ اس کے دو ساتھی فرار ہوگئے جن کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔

سی ٹی ڈی کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں پولیس کانسٹیبل آفاق شہید اور تین اہلکار زخمی ہوگئے۔ ہلاک خودکش بمبار سے 3 دستی بم برآمد ہوئے ہیں۔

وزیراعظم سے ایرانی صدر کی ملاقات، دونوں رہنماؤں کا علاقائی امن و خوشحالی کے فروغ کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق

خیبرپختونخوا میں غیراعلانیہ گورنر راج ہے، صوبےکے عوام اور مینڈیٹ کا احترام ہونا چاہیے: بیرسٹر گوہر

پشاور: عمرہ زائرین کیلئے سول سرجن آفس میں ویکسی نیشن سینٹر فعال

وفاقی حکومت کا خیبرپختونخوا کا ترمیم شدہ پولیس ایکٹ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

امریکی محکمہ خارجہ نے آن لائن ویزا فراڈ کی اطلاع دینے کیلئے پورٹل لانچ کردیا

عوام کو پیٹرول ریلیف اسکیم سے محروم کرنے والے پمپس کے خلاف کارروائی کی ہدایت

مصنوعی ذہانت کو ہتھیاروں کی دوڑ کا ایک اور میدان بننے سے روکنا ہوگا: اسحاق ڈار

پی ٹی آئی رہنما مبشر اعوان کی نظربندی کا نوٹیفکیشن واپس، ڈی سی نے عدالت میں معافی مانگ لی

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب

سنگجانی جلسہ کیس: اسد قیصر کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست خارج

کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا: سی ٹی ڈی جوائنٹ ٹیم نے ملوث نیٹ ورک کا سراغ لگا لیا

تازہ ترین

• 1 منٹ پہلے پشاور: دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں ایک خودکش بمبار ہلاک، ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا

• 17 منٹ پہلے حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

• 47 منٹ پہلے اقوام متحدہ میں 80 ممالک کا آبنائے ہرمز کھولنے کا مطالبہ، ایران اور حوثی حملوں کی شدید مذمت

اقوام متحدہ میں 80 ممالک کا آبنائے ہرمز کھولنے کا مطالبہ، ایران اور حوثی حملوں کی شدید مذمت

• 49 منٹ پہلے بالی وڈ کے سینئر اداکار مشتاق خان انتقال کرگئے

بالی وڈ کے سینئر اداکار مشتاق خان انتقال کرگئے

• 1 گھنٹے پہلے بھارت: ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ نے چیف الیکشن کمشنر کو مستعفی ہونے کیلئے 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم دے دیا

بھارت: ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ نے چیف الیکشن کمشنر کو مستعفی ہونے کیلئے 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم دے دیا

• 1 گھنٹے پہلے وزیراعظم سے ایرانی صدر کی ملاقات، دونوں رہنماؤں کا علاقائی امن و خوشحالی کے فروغ کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق

• 3 گھنٹے پہلے عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر میں کمی، پاکستان میں بھی ہزاروں روپے سستا ہوگیا

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر میں کمی، پاکستان میں بھی ہزاروں روپے سستا ہوگیا

• 3 گھنٹے پہلے بلڈ شوگر جیسے مسئلے سے بچنے کا آسان ترین طریقہ

بلڈ شوگر جیسے مسئلے سے بچنے کا آسان ترین طریقہ

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے