• ستمبر 16, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 16, 2026 12:18 شام
  • پاکستان

اسلام آباد: پاکستان کا سعودی عرب کے ساتھ تجارتی خسارہ کم ہوگیا۔

پاکستان کا سعودی عرب کے ساتھ تجارتی خسارہ رواں مالی سال کے ابتدائی 2 ماہ میں 18.37 فیصد کمی کے بعد 47 کروڑ 10 لاکھ ڈالر رہ گیا جب کہ گزشتہ سال اسی مدت میں یہ خسارہ 57 کروڑ 70 لاکھ ڈالر تھا۔

حکومتی ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 2 ماہ جولائی، اگست 2026 میں سعودی عرب کے لیے پاکستان کی برآمدات 9 کروڑ 80 لاکھ ڈالر رہیں اورگزشتہ سال اسی مدت میں برآمدات 10 کروڑ 20 لاکھ ڈالر تھیں۔

یوں گزشتہ 2 ماہ میں سعودی عرب کے لیے پاکستانی برآمدات میں 3.92 فیصد کی کمی ہوئی۔

ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 2 ماہ میں سعودی عرب سے پاکستان کی درآمدات میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

پمپ اونرز ایسوسی ایشن کا پیٹرول پر حکومتی ریلیف پیکج سے لاعلمی کا اظہار

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، حکومت نے آج پھر پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا

پاکستان 54 سال بعد عالمی توانائی فورم گیس ٹیک 2026کا حصہ بن گیا

پاکستان میں سونا 4 ہزار روپے فی تولہ سستا ہوگیا

مقامی 2000 سی سی تک ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں پر عائد سیلز ٹیکس میں کمی

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا

پاکستان کا امریکا کے ساتھ 2 ماہ میں تجارتی سرپلس48کروڑ ڈالر پرپہنچ گیا

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود برقرار

پاکستان میں سونا 3800 روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

خطے کی غیریقینی صورتحال کے باوجود پاکستان کی ایران سے درآمدات میں اضافہ ہوگیا

آئی ایم ایف کا پاکستان کے تمام اہداف پر اظہار اطمینان

ملک میں سونا مہنگا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 57 ہزار 136 روپے ہوگئی

تازہ ترین

• 6 منٹ پہلے پاکستان کا سعودی عرب کے ساتھ تجارتی خسارہ کم ہوگیا

• 17 منٹ پہلے ایران جنگ سے گولہ بارود میں کمی کا سامنا ہے، امریکی محکمہ دفاع نے کانگریس کو رپورٹ پیش کردی

ایران جنگ سے گولہ بارود میں کمی کا سامنا ہے، امریکی محکمہ دفاع نے کانگریس کو رپورٹ پیش کردی

• 37 منٹ پہلے فلسطین کی آزادی کے نعرے لگانے پر مشہور امریکی ریپر کو ایڈ شیرن کے امریکی ٹور سے نکال دیا گیا

فلسطین کی آزادی کے نعرے لگانے پر مشہور امریکی ریپر کو ایڈ شیرن کے امریکی ٹور سے نکال دیا گیا

• 43 منٹ پہلے کسی فریق پر حملے کا ردعمل کیا ہوگا، مکہ معاہدے میں شامل ممالک لائحہ عمل بناکر عمل کرینگے: ڈی جی آئی ایس پی آر

کسی فریق پر حملے کا ردعمل کیا ہوگا، مکہ معاہدے میں شامل ممالک لائحہ عمل بناکر عمل کرینگے: ڈی جی آئی ایس پی آر

• 1 گھنٹے پہلے پمپ اونرز ایسوسی ایشن کا پیٹرول پر حکومتی ریلیف پیکج سے لاعلمی کا اظہار

• 1 گھنٹے پہلے مظفرگڑھ: مبینہ بدفعلی سے متاثرہ لڑکا دم توڑگیا

مظفرگڑھ: مبینہ بدفعلی سے متاثرہ لڑکا دم توڑگیا

• 1 گھنٹے پہلے اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری سے نومولود کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام، 3 خواتین گرفتار

اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری سے نومولود کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام، 3 خواتین گرفتار

• 2 گھنٹے پہلے مریم نواز کا بیان اور زمینی حقائق

مریم نواز کا بیان اور زمینی حقائق

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے