• ستمبر 28, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 28, 2026 1:41 صبح
  • پاکستان

دنیا کا ویران جزیرہ جہاں 34 سال بعد پہلے بچے کی پیدائش نے سب کو حیران کر دیا

بھارتی وزیر نے سوالات کرنے پر نوجوان کو سرِ عام تھپڑ جڑ دیا، ویڈیو وائرل

اے آئی سے ایک ارب افراد کی اموات، بل گیٹس نے خبردار کردیا

دو شوہروں اور بیٹے کا پراسرار قتل : پھانسی پانے والی عورت کی لرزہ خیز کہانی

مسجد سے جوتے چوری کرنے والے شخص کی ویڈیو سامنے آگئی۔

شام کے دارالحکومت دمشق کی وائرل ویڈیو میں ایک شخص کو مسجد سے چوری کیے گئے جوتے اپنی پتلون میں چھپاتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔

مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، دمشق کی مسجد میں ایک شخص کو نگرانی کرنے والے کیمرے (سی سی ٹی وی) میں نمازیوں کے جوتے چراتے اور کئی جوڑے اپنی پتلون کے اندر چھپاتے ہوئے دیکھا گیا۔

اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ شام کے دارالحکومت کے علاقے ‘المیدان’ کی ایک مسجد میں پیش آیا، جہاں سی سی ٹی وی فوٹیج میں اس شخص کو نمازیوں کے چھوڑے ہوئے جوتے اٹھا کر اپنے کپڑوں کے نیچے چھپاتے ہوئے دیکھا گیا۔

مقامی میڈیا نے خبر دی کہ بعد ازاں رہائشیوں نے مشتبہ چور کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ ان خبروں پر شامی حکام کی جانب سے واقعے پر کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے