آرم ریسلر نے بچی کے والد سے جان بوجھ کر ہار کر سب کے دل جیت لیے
2300 سال سے زائد قدیم ارسطو کا اسکول دریافت
ملازم نے 10 ہزار روپے کم تنخواہ دینے پر فیکٹری کو آگ لگادی
شیرخوار بیٹی کو اوون میں ڈالنے والی ماں کو سزا ہوگئی
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تقریر کے دوران مختلف ممالک کے وفود واک آؤٹ کرگئئے۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں جب اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو تقریر کے لیے ڈائس پر پہنچا تو کئی وفود اجلاس چھوڑ کر باہر چلے گئے۔
ویڈیو میں متعدد ممالک کے وفود کو باہر جاتے دیکھا جاسکتا ہے۔
WATCH: Netanyahu is booed as he begins his UNGA speech, with many delegations walking out of the General Assembly hall. pic.twitter.com/ldaiBQ0KFk — Clash Report (@clashreport) September 24, 2026
WATCH: Netanyahu is booed as he begins his UNGA speech, with many delegations walking out of the General Assembly hall. pic.twitter.com/ldaiBQ0KFk
— Clash Report (@clashreport) September 24, 2026
واضح رہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے وزیراعظم شہباز شریف آج خطاب کریں گے۔
اس سے قبل ترک صدر رجب طیب اردوان، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور دیگر ممالک کے سربراہ اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی سے خطاب کرچکے ہیں۔
