• ستمبر 17, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 17, 2026 2:28 شام
  • پاکستان

چھتیس گڑھ مسیحی برادری پر پرتشدد حملوں اور مذہبی مظالم کا گڑھ بن چکی ہے

مذموم سیاسی مقاصد کےحصول کیلئے مودی سرکار اقلیتوں کیخلاف نفرت اور تقسیم پھیلانے میں مصروف ہے.

عالمی جریدہ دی کرسچن پوسٹ کے مطابق بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں عیسائی عورت کی تدفین کیلئے ہندو رسومات پر مجبور کیا گیا.

مقامی پادری نے اس اقدام کو ظلم کی انتہا قرار دیتے ہوئے کہا کہ بھارت میں مرنے والے بھی محفوظ نہیں رہے.

بی جے پی کے زیرِ اقتدار چھتیس گڑھ مسیحی برادری پر پرتشدد حملوں اور مذہبی مظالم کا گڑھ بن چکی ہے.

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے