مظفر آباد: ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے۔
آزاد کشمیر کے نئے صدر کے انتخاب کے لیے آزاد جموں و کشمیر اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں پولنگ کے ذریعے 45 اراکین نئے صدر کا انتخاب کیا۔
پولنگ دوپہر ایک بجے تک جاری رہی جس میں مسلم لیگ (ن) کی جانب سے نامزد صدارتی امیدوار ڈاکٹر نجیب نقی کامیاب قرار پائے اور آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چوہدری لطیف اکبر ان کے مدمقابل تھے، ڈاکٹر نجیب نقی 32 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے، انہیں مسلم لیگ (ن) کے 31 اور ایک ووٹ دست وبازو پارٹی کے ممبر نے دیا۔
پیپلز پارٹی کے امیدوار چوہدری لطیف اکبر نے 13 ووٹ حاصل کیے جب کہ ایک رکن غیر حاضر رہا۔
ڈاکٹر نجیب نقی کا تعلق پونچھ ڈویژن کے حلقہ سدھنوتی پلندری سے ہے وہ 2006 سے 2011 تک آزاد کشمیر کے وزیر صحت رہے جب کہ (ن) لیگ کی 2016 سے 2021 کی حکومت میں بھی وزیر صحت رہے۔
سنگجانی جلسہ کیس: اسد قیصر کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست خارج
کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا: سی ٹی ڈی جوائنٹ ٹیم نے ملوث نیٹ ورک کا سراغ لگا لیا
لاہور ہائیکورٹ: عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد
پاکستان کی مکمل توجہ ایران جنگ کے خاتمے کیلئے ثالثی پر مرکوز ہے: وزیراعظم
لانگ مارچ مؤخر کیے جانے تک پی ٹی آئی سے مذاکرات نہیں ہوسکتے: رانا ثنااللہ
محمود اچکزئی اور پی ٹی آئی قیادت بات چیت کیلئے تیار ہے: چیئرمین پی ٹی آئی
اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کی خلاف وزری ہوئی تو توہین عدالت کا پہلا ملزم وزیر اعلیٰ کے پی ہونگے، طلال
سرگودھا: جیل سے 15 سال بعد رہائی پانیوالےکو پروٹوکول دینے پر اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
پاکستان نے حق دفاع استعمال کرتے ہوئے افغانستان میں 10 مقامات پر فضائی اور ڈرون حملے کیے: وزیر اطلاعات عطا تارڑ
نیویارک: وزیر اعظم کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات، معیشت مستحکم بنانے، اصلاحات کو آگے بڑھانےکے پختہ عزم کا اظہار
موٹر وے ایم ون کی بندش سے خیبر پختونخوا کو اشیائے خورونوش کی ترسیل متاثر ہونےکا خدشہ
پی ٹی آئی اپنے صوبےکا بارڈر کراس نہیں کرسکیں گے، یہ ڈی چوک کے باہر الٹا لٹک جائیں، ان کا لیڈر ایسے آزاد نہیں ہوگا: فیصل کریم کنڈی
تازہ ترین
• 6 منٹ پہلے مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب
• 12 منٹ پہلے سنگجانی جلسہ کیس: اسد قیصر کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست خارج
• 40 منٹ پہلے رضوان پر عائد الزامات سے نمٹنے کے طریقہ کار پر سابق کرکٹرز کی سخت تنقید
رضوان پر عائد الزامات سے نمٹنے کے طریقہ کار پر سابق کرکٹرز کی سخت تنقید
• 54 منٹ پہلے ایران پر ایسی سخت پابندیاں عائد کررہے ہیں جو انہوں نے پہلے کبھی نہیں دیکھی ہونگی: امریکی وزیر خزانہ
ایران پر ایسی سخت پابندیاں عائد کررہے ہیں جو انہوں نے پہلے کبھی نہیں دیکھی ہونگی: امریکی وزیر خزانہ
• 2 گھنٹے پہلے برطانوی رائل ائیرفورس کا جنگی طیارہ تربیت کے دوران گر کر تباہ
برطانوی رائل ائیرفورس کا جنگی طیارہ تربیت کے دوران گر کر تباہ
• 2 گھنٹے پہلے بھارت: ہائی وے پر سلیپر بس میں آگ بھڑک اٹھی، 9 افراد ہلاک
بھارت: ہائی وے پر سلیپر بس میں آگ بھڑک اٹھی، 9 افراد ہلاک
• 2 گھنٹے پہلے کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا: سی ٹی ڈی جوائنٹ ٹیم نے ملوث نیٹ ورک کا سراغ لگا لیا
• 2 گھنٹے پہلے لاہور ہائیکورٹ: عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد
