• ستمبر 18, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 18, 2026 7:48 صبح
  • پاکستان

اسلام آباد: حکومت اور آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کے مذاکرات کامیاب ہوگئے۔

آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کے وائس چیئرمین نعمان بٹ کا کہنا ہے کہ پیٹرول پمپ اونرز کے تحفظات دور کر دیے گئے ہیں ، فیول سبسڈی اسکیم پر اعتراض نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ ادائیگی کے طریقۂ کار پر تحفظات تھے ، مذاکرات میں حکومت نے سبسڈی کی رقم 24 گھنٹے میں واپس کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔

آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کے وائس چیئرمین نے بتایا کہ سبسڈی کی ادائیگی اسٹیٹ بینک کے ذریعے ہوگی ، رقم اسٹیٹ بینک کے پاس پہنچ چکی ہے ، 24 گھنٹے میں سبسڈی کی رقم واپس نہ آئی تو حکومت ایسوسی ایشن کے ساتھ مل کر مسئلہ حل کرے گی۔

پیٹرولیم ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق پٹرول پمپس کی سہولت، شکایات کے ازالے کے لیے خصوصی کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے۔

سعودی حکومت کو پیغام دیتا ہوں کہ حرمین الشریفین کے تحفظ کیلئے ہر پاکستانی آپ کیساتھ ہے، فضل الرحمان

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 10 خوارج ہلاک، 6 جوان شہید ہوگئے

بھارت اور افغانستان کا گٹھ جوڑ ملکی سلامتی کیلئے بڑا خطرہ ہے، سروے میں 21فیصد پاکستانیوں کی رائے

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

پاکستان پائیدار معاشی ترقی کے ماڈل کی جانب بڑھ رہا ہے، وفاقی وزیرخزانہ

جہازکے سارے اخراجات پونے3کروڑ روپے خود ادا کیے، عوام کو جوابدہ ہوں کسی یوٹیوبرکو نہیں: مریم نواز

وزارت داخلہ کا بچوں کے سوشل میڈیا استعمال سے متعلق پابندیوں پر تمام اسٹیک ہولڈرز سےمشاورت کا فیصلہ

کفایت شعاری مہم: اسلام آبادمیں دکانیں،مارکیٹیں اور شاپنگ مالز رات 9 بجے بندکرنےکا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری

پاکستان سے غیر قانونی یورپ جانے والوں کی تعداد میں 64 فیصد ریکارڈ کمی

وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ کے دورے پر روانہ

اقوام متحدہ نے مریم نواز کو 'اپنی چھت اپنا گھر' کامیاب منصوبے پر ایوارڈ کیلئے نامزد کیا ہے: عظمیٰ بخاری

سپریم کورٹ: ایمان مزاری اور ہادی علی کی سزائیں معطل، ضمانت پر رہائی کا حکم

تازہ ترین

• 1 گھنٹے پہلے 'فیول سبسڈی اسکیم پر اعتراض نہیں'، حکومت اور پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کے مذاکرات کامیاب

• 2 گھنٹے پہلے ایشین گیمز : پاکستان ویمنز ٹیم نے تھائی لینڈ ویمنز ٹیم کو ہرا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز : پاکستان ویمنز ٹیم نے تھائی لینڈ ویمنز ٹیم کو ہرا کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

• 3 گھنٹے پہلے ٹرمپ انتظامیہ نے ایرانی صدر اور وزیر خارجہ سمیت دیگر ایرانی حکام کا امریکا کا ویزا جاری کر دیا

ٹرمپ انتظامیہ نے ایرانی صدر اور وزیر خارجہ سمیت دیگر ایرانی حکام کا امریکا کا ویزا جاری کر دیا

• 4 گھنٹے پہلے سعودی حکومت کو پیغام دیتا ہوں کہ حرمین الشریفین کے تحفظ کیلئے ہر پاکستانی آپ کیساتھ ہے، فضل الرحمان

• 5 گھنٹے پہلے ابھیشیک شرما نے افغان بولرز کا بھرکس نکال دیا، 30 گیندوں پر سنچری بناکر ریکارڈ قائم کر دیا

ابھیشیک شرما نے افغان بولرز کا بھرکس نکال دیا، 30 گیندوں پر سنچری بناکر ریکارڈ قائم کر دیا

• 5 گھنٹے پہلے خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 10 خوارج ہلاک، 6 جوان شہید ہوگئے

• 6 گھنٹے پہلے کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں خاتون اور اس کے 3 بچوں کا قاتل پولیس کی جوابی فائرنگ سے ہلاک

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں خاتون اور اس کے 3 بچوں کا قاتل پولیس کی جوابی فائرنگ سے ہلاک

• 7 گھنٹے پہلے امریکا نے سعودی عرب کو جدید F-35 اسٹیلتھ لڑاکا طیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی

امریکا نے سعودی عرب کو جدید F-35 اسٹیلتھ لڑاکا طیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے