فٹبال کھیلنے کے شوقین ہاتھی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
بھارتی ریاست آسام کے ضلع گولہ گھاٹ میں واقع نومالی گڑھ کے علاقے میں ایک جنگلی ہاتھی کو فٹبال کے ساتھ کھیلتے دیکھا گیا۔
یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہورہی ہے جس میں ہرے بھرے میدان میں ایک جنگلی ہاتھی کو فٹبال کو کبھی اپنے پاؤں سے مارتے دیکھا جاسکتا ہے تو کبھی ہاتھی اپنی سونڈ کی مدد سے بال کو اٹھا کر پھینکتے دیکھا گیا۔
اس کے علاوہ ویڈیو میں مقامی لوگوں کو بھی دیکھا جاسکتا ہے جو ہاتھی کے قریب آنے پر دور بھاگ رہے ہیں۔
اس سے قبل بھارت میں ایک جنگلی ہاتھی کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس کی گردن میں ٹرک کا ٹائر پھنس گیا تھا جسے ریسکیو آپریشن کے بعد آزاد کردیا گیا تھا۔
ہاتھی کو مورونگی کے علاقے میں واقع جنگل میں دیکھا گیا جس کے گلے میں ٹائر پھنسا ہوا تھا
ریاست اڑیسہ کے ضلع ڈھین کینال کے جنگل میں موجود ایک ویران کھلے کنویں میں ہاتھی کا بچہ گرگیا
کشتی الٹنے کے بعد 3 دن تک سمندر میں رہنے والا بچہ کرشماتی طور پر زندہ بچ گیا
مجسموں کی اس تصویر میں موجود اصل انسان کو تلاش کرسکتے ہیں؟
دنیا کے معمر ترین شخص بننے کے منتظر 119 سالہ فرد کی طویل ترین زندگی کا راز جانیں
دنیا کا پہلا بغیر بازوؤں والا ریسنگ ڈرائیور، وہ کیسے تیز رفتار گاڑی دوڑاتا ہے؟
ایک ٹیچر نے کروڑوں سال پرانے ڈائنا سور کے قدموں کے نشانات دریافت کرلیے
10 سیکنڈ میں بتا سکتے ہیں کہ اس تصویر میں بچے کی ماں کونسی ہے؟
106 سالہ شخص کا طرز زندگی جو بہت زیادہ منفرد ہے
ویڈیو: ہاتھی کی گردن میں پھنسے ٹائر کو نکال دیا گیا
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آخر جینز کا رنگ نیلا کیوں ہوتا ہے؟
33 سال میں دنیا کے 233 ممالک اور خطوں میں سفر کرنیوالے شخص نے کتنے روپے خرچ کیے؟
دنیا کی سب سے پتلی گاڑی آپ کو دنگ کر دے گی
آخر وال کلاک کے 12 گھنٹوں کے ڈسپلے کا ڈیزائن کب اور کیسے اپنایا گیا؟
تازہ ترین
• 2 منٹ پہلے فٹبال کھیلنے کے شوقین ہاتھی کی ویڈیو وائرل
• 5 منٹ پہلے امریکی سپریم کورٹ نے ڈاک ووٹنگ سے متعلق ٹرمپ انتظامیہ کی تجاویز مسترد کردیں
امریکی سپریم کورٹ نے ڈاک ووٹنگ سے متعلق ٹرمپ انتظامیہ کی تجاویز مسترد کردیں
• 8 منٹ پہلے کراچی: فٹ پاتھوں سے ٹھیلے ہٹانے اور غیرقانونی روڈ سائیڈ ہوٹلز سیل کرنے کا فیصلہ
کراچی: فٹ پاتھوں سے ٹھیلے ہٹانے اور غیرقانونی روڈ سائیڈ ہوٹلز سیل کرنے کا فیصلہ
• 1 گھنٹے پہلے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے معاملے پر ریسلر انعام بٹ کی وضاحت تسلیم
ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے معاملے پر ریسلر انعام بٹ کی وضاحت تسلیم
• 1 گھنٹے پہلے پاکستان میں خواتین کے موبائل انٹرنیٹ استعمال کی شرح 45 فیصد ہو چکی: احسن اقبال
پاکستان میں خواتین کے موبائل انٹرنیٹ استعمال کی شرح 45 فیصد ہو چکی: احسن اقبال
• 1 گھنٹے پہلے قیدیوں کی نجی اسپتال منتقلی کی درخواست: سپریم کورٹ میں زیر سماعت عمران خان کے کیس کا ریکارڈ طلب
قیدیوں کی نجی اسپتال منتقلی کی درخواست: سپریم کورٹ میں زیر سماعت عمران خان کے کیس کا ریکارڈ طلب
• 2 گھنٹے پہلے محمد رضوان کا این سی سی آئی اے کو بھیجے گئے خط کا متن سامنے آگیا
محمد رضوان کا این سی سی آئی اے کو بھیجے گئے خط کا متن سامنے آگیا
• 2 گھنٹے پہلے جامعہ کراچی کے پروفیسر عارف ساقی کو دھمکیاں دینے کا کیس، ملزم کونین شاہ کی ضمانت منظور
