غزہ: اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت گرنے سے 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق منہدم ہونے والی عمارت کے ملبے تلے کم از کم 100 فلسطینیوں کے دبے ہونے کی اطلاعات ہیں جن میں تقریباً 50 بچے بھی شامل ہیں۔
ریسکیو اہلکاروں کے مطابق ملبے سے اب تک 16 لاشیں نکالی جاچکی ہیں جب کہ 12 افراد کو زندہ نکال لیا گیا ہے، بھاری مشینری نہ ہونے کے باعث ریسکیو آپریشن میں مشکلات کا سامناہے۔
غزہ سول ڈیفنس کے مطابق آج صبح گرنے والی عمارت اسرائیلی حملوں کی وجہ سے شدید خستہ حالی کا شکار تھی، عمارت کا ملبہ قریبی گھروں اور بے گھر افراد کے خیموں پر جا گرا جس کی وجہ سے جانی نقصان ہوا۔
غزہ سول ڈیفنس کا کہنا ہےکہ غزہ میں مسلسل بمباری اور ناکا بندی کے باعث ہزاروں کمزور اور نیم تباہ شدہ عمارتیں رہائش کے لیے انتہائی خطرناک ہو چکی ہیں۔
بھارتی تاجر کو پیچھے چھوڑ کر ایشیا کے امیر ترین فرد بننے والے شخص کون ہیں؟
ویڈیو: ایرانی ائیرلائن کے طیارے کا دوران پرواز ٹائر پھٹ گیا، مسافروں کی چیخ و پکار
ایران جنگ سے گولہ بارود میں کمی کا سامنا ہے، امریکی محکمہ دفاع نے کانگریس کو رپورٹ پیش کردی
لیبیا : تیل کی پیداوار متاثر ،گارڈز نے احتجاجاً خام تیل کی پائپ لائن کا وال بند کردیا
مکہ کی فضائی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کرنیوالے حوثیوں کے ڈرون کو تباہ کردیا گیا
ایران امریکی مخالفت کے باوجود بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی جنرل کمیٹی کا رکن منتخب
سعودی ولی عہد کی مصری صدر سے اہم ملاقات، مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال، علاقائی سلامتی پر گفتگو
سعودی عرب نے پائپ لائن پر عراقی ملیشیا کے ڈرون حملوں کے بعد یورپ کو خام تیل کی سپلائی روک دی
ٹرمپ انتظامیہ نے اسرائیل کو 2.8 ارب ڈالر کا اسلحہ فروخت کرنے کی منظوری دیدی، 2 ہزار پاؤنڈ وزنی بم بھی شامل
شادی کی تقریبات کے اخراجات روسی صدر کے قریبی ساتھی عمر کریملیو نے ادا کیے، ٹرمپ جونیئر کی تصدیق
جاپان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 100 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر گئی
امریکی سپریم کورٹ نے ڈاک ووٹنگ سے متعلق ٹرمپ انتظامیہ کی تجاویز مسترد کردیں
تازہ ترین
• 3 منٹ پہلے ریاض سے اسلام آباد کی پرواز میں مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا
ریاض سے اسلام آباد کی پرواز میں مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا
• 7 منٹ پہلے غزہ: اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت گرنے سے 5 بچوں سمیت 16 شہید
• 9 منٹ پہلے شادی شدہ مردوں کے ساتھ تعلقات رکھنے والی خواتین فیمنسٹ نہیں: تانیشا مکھرجی
شادی شدہ مردوں کے ساتھ تعلقات رکھنے والی خواتین فیمنسٹ نہیں: تانیشا مکھرجی
• 25 منٹ پہلے دنیا کا وہ ملک جہاں فون چھوڑ کر مطالعہ کرنے پر لوگوں کو معاوضہ دیا جاتا ہے
دنیا کا وہ ملک جہاں فون چھوڑ کر مطالعہ کرنے پر لوگوں کو معاوضہ دیا جاتا ہے
• 48 منٹ پہلے ہیری بروک کے ٹی ٹوئنٹی کیرئیر کی دوسری تیز ترین سنچری، سری لنکا کیخلاف 49 گیندوں پر 114 رنز بنا ڈالے
ہیری بروک کے ٹی ٹوئنٹی کیرئیر کی دوسری تیز ترین سنچری، سری لنکا کیخلاف 49 گیندوں پر 114 رنز بنا ڈالے
• 1 گھنٹے پہلے چین کا امریکا اور ایران پر اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت مذاکراتی فریم ورک بحال کرنے پر زور
چین کا امریکا اور ایران پر اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت مذاکراتی فریم ورک بحال کرنے پر زور
• 1 گھنٹے پہلے بھارتی تاجر کو پیچھے چھوڑ کر ایشیا کے امیر ترین فرد بننے والے شخص کون ہیں؟
• 1 گھنٹے پہلے ن لیگ نے صدر آزاد کشمیر کیلئے ڈاکٹر نجیب نقی کو نامزد کردیا
