• ستمبر 17, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 17, 2026 2:06 صبح
  • پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری خیبرپختونخوا کے لوگوں کو جنگلی نہیں کہہ سکتی۔

ایبٹ آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیپٹن (ر) صفدر نے کہا کہ جہاں بہن بیٹی دی ہو لوگ اسے جنگلی نہیں کہتے، اگر ہم جنگلی ہوتےتو آج رشتے دار نہ ہوتے، وزیراعلیٰ پنجاب، خیبر پختونخوا کی بہو ہیں۔

ان کا کہنا تھاکہ عظمیٰ سمجھدار پڑھی لکھی ہیں، ایسی بات نہیں کرسکتیں، خیبرپختونخوا کا بیٹا ہوں، خیبرپختونخوا کے حقوق کی جنگ پورے پاکستان میں لڑیں گے۔

کیپٹن (ر) صفدر نے مزید کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب خیبرپختونخوا کی بہو ہیں جتنا اس پرپنجاب کا حق ہے، اس سےزیادہ خیبرپختونخوا کا ہے۔

مقدس مقامات کی حفاظت ہمارا فرض ہے، وہ صورتحال آگئی ہے جہاں مکہ معاہدہ نافذ ہونا ہے: خواجہ آصف

کنزیومرکورٹ نے برانڈلوگو والے بیگ کے30 روپے اضافی وصول کرنے پر معروف برانڈکو 50 ہزار روپے جرمانہ کردیا

پاکستان کا بھارتی بحری جہازکی پاکستانی خصوصی اقتصادی زون کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج

مکہ پر حوثیوں کا حملہ عالم اسلام پر حملہ تصور ہوگا، امت مسلمہ پوری شدت سے بھرپور جواب دےگی: فضل الرحمان

اسحاق ڈار اور احسن اقبال کی مکہ میں حوثیوں کے حملے کی کوشش کی شدید مذمت

پیٹرولیم ڈیلرز کا ریلیف اسکیم کے طریقے پر اعتراض، اسکیم پر پیٹرول دینے سے انکار

وزیرآباد میں حملے کیلئے بھیجے گئے کرائے کے قاتل کو میری سکیورٹی ٹیم نے پکڑا: سہیل آفریدی کا دعویٰ

بجلی چوری روکنے کیلئے فیڈر کے بجائے ٹرانسفارمرز کو آن آف کرنے کا نظام لانے کا فیصلہ

میر رضا کیس میں اب تک قتل کا کوئی سراغ نہیں ملا، کراچی پولیس چیف کا سینیٹ کمیٹی میں بیان

ریاض سے اسلام آباد کی پرواز میں مسافر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا

ن لیگ نے صدر آزاد کشمیر کیلئے ڈاکٹر نجیب نقی کو نامزد کردیا

حافظ نعیم کا پیٹرول پر لیوی ختم ہونے تک دھرنے ختم نہ کرنے کا اعلان

تازہ ترین

• 37 منٹ پہلے سعودی عرب میں دہشتگردی اور قتل کے جرم میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دیدی گئی

سعودی عرب میں دہشتگردی اور قتل کے جرم میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دیدی گئی

• 45 منٹ پہلے عظمیٰ کے پی کے لوگوں کو جنگلی نہیں کہہ سکتیں، وزیراعلیٰ پنجاب پختونخوا کی بہو ہیں: کیپٹن (ر) صفدر

• 53 منٹ پہلے رہائی کے جعلی عدالتی احکامات کے ذریعے سینٹرل جیل ژوب سے 2 سزا یافتہ قیدی فرار

رہائی کے جعلی عدالتی احکامات کے ذریعے سینٹرل جیل ژوب سے 2 سزا یافتہ قیدی فرار

• 1 گھنٹے پہلے مقدس مقامات کی حفاظت ہمارا فرض ہے، وہ صورتحال آگئی ہے جہاں مکہ معاہدہ نافذ ہونا ہے: خواجہ آصف

• 1 گھنٹے پہلے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حکومت نے آج پھر اضافے کا اعلان کردیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حکومت نے آج پھر اضافے کا اعلان کردیا

• 2 گھنٹے پہلے کنزیومرکورٹ نے برانڈلوگو والے بیگ کے30 روپے اضافی وصول کرنے پر معروف برانڈکو 50 ہزار روپے جرمانہ کردیا

• 2 گھنٹے پہلے امریکا، اسرائیل اور عرب ممالک کے اعلیٰ فوجی افسران کی گزشتہ ہفتے جرمنی میں خفیہ ملاقات ہوئی: امریکی میڈیا کا دعویٰ

امریکا، اسرائیل اور عرب ممالک کے اعلیٰ فوجی افسران کی گزشتہ ہفتے جرمنی میں خفیہ ملاقات ہوئی: امریکی میڈیا کا دعویٰ

• 3 گھنٹے پہلے امریکا اپنی مشرق وسطیٰ کی خارجہ پالیسی کو اسرائیل کے تابع نہیں بناسکتا، جے ڈی وینس

امریکا اپنی مشرق وسطیٰ کی خارجہ پالیسی کو اسرائیل کے تابع نہیں بناسکتا، جے ڈی وینس

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے