دنیا کا ویران جزیرہ جہاں 34 سال بعد پہلے بچے کی پیدائش نے سب کو حیران کر دیا
بھارتی وزیر نے سوالات کرنے پر نوجوان کو سرِ عام تھپڑ جڑ دیا، ویڈیو وائرل
اے آئی سے ایک ارب افراد کی اموات، بل گیٹس نے خبردار کردیا
دو شوہروں اور بیٹے کا پراسرار قتل : پھانسی پانے والی عورت کی لرزہ خیز کہانی
ریاض: سعودی عرب میں حکام نے ریاض کے اسکولوں میں ایک ہفتے کے لئے ‘فاصلاتی تعلیم’ آن لائن کلاسز کا اعلان کردیا ہے۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ روز ریاض کے طول و عرض میں والدین کو بچوں کے اسکولوں سے ای میلز موصول ہوئیں جن میں ایک ہفتے کے لیے ‘فاصلاتی تعلیم’ آن لائن کلاسز پر منتقل ہونے کے فوری فیصلے کا اعلان کیا گیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق اس اقدام کی کوئی باضابطہ وجہ نہیں بتائی گئی تاہم یہ فیصلہ بظاہر خلیج میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور حوثیوں کے مملکت کو نشانہ بنانے والے حملوں کے تناظر میں سامنے آیا ہے۔
سعودی عرب کے جوہری ہتھیار۔۔ خفیہ امریکی رپورٹ میں اہم انکشاف
قبل ازیں اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے حوثیوں کے مملکت پر بڑھتے ہوئے حملوں کی مذمت کی گئی ہے جن میں ”خواتین اور بچوں سمیت عام شہری” نشانہ بن رہے ہیں۔
ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
