• ستمبر 27, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 27, 2026 8:08 صبح
  • پاکستان

روس کے مسلم اکثریتی خطے چیچنیا میں ہونے والے حالیہ انتخابات میں رمضان قادروف ایک مرتبہ پھر سربراہ چیچنیا منتخب ہوگئے۔

روس کے مرکزی انتخابی کمیشن کے مطابق تمام ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے کے بعد قادروف 99.85 فیصد ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب قرار پائے۔

قادروف کو 2021 کے انتخابات میں 99.73 فیصد ووٹ ملے تھے جبکہ موجودہ انتخاب میں ان کے دو حریفوں، اسماعیل دنیلخانوف اور خالد ناکایف نے بالترتیب 0.05 فیصد ووٹ حاصل کیے۔

رمضان قادروف 2007 سے چیچنیا کی قیادت کر رہے ہیں، نئے انتخابی نتیجے کے بعد وہ پانچویں مدت کے لیے اس عہدے پر برقرار رہیں گے۔

چیچنیا میں ہونے والا یہ انتخاب روس کے قومی اور علاقائی انتخابات کے ساتھ منعقد ہوا، جس میں روس کے دیگر علاقوں میں بھی علاقائی قیادت اور پارلیمانی نشستوں کے لیے ووٹنگ ہوئی۔

آبنائے ہرمز کھولنےکی تجویز پر ٹرمپ کے ابتدائی رد عمل کے بعد ثالثوں کے ذریعے حتمی امریکی مؤقف کے منتظر ہیں: ایران

امریکا اور چین کا ایک دوسرے کی اشیا پر ٹیرف کم کرنے پر اتفاق

قازقستان میں بحری مشق کے دوران 14فوجیوں کی ہلاکت پر5 افسران کوگرفتارکرلیا گیا

بنکاک میں شدید بارش سے سیلاب صورتحال، متعدد افراد کی محفوظ مقامات پر منتقلی

مجتبیٰ خامنہ ای مکمل صحتمند ہیں، ان کے زخم بھی ٹھیک ہو چکے ہیں: ایرانی صدر

سعودی عرب کا جوہری ہتھیار آپشن برقرار، امریکی خفیہ رپورٹ میں انکشاف

کانگو میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، فوجی عدالت کے سربراہ سمیت 14 افراد ہلاک

امارات نے اسرائیل کو7 اکتوبر کے حملے سے پہلے خبردار کردیا تھا، نیویارک ٹائمز کی تصدیق

امریکی صدر ٹرمپ کو مڈٹرم الیکشنز کیلئے مارشل لاء نافذ کرنے کے مشورے ملنے لگے

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت اہم اجلاس، شرکاء کا معاہدے کے عہد و پیمان کو مؤثر عسکری تعاون میں تبدیل کرنے کا عزم

دورہ امریکا کے موقع پر ایرانی صدر کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے امکانات تقریباً ختم

بھارت: چیف الیکشن کمشنر کیخلاف احتجاج کرنیوالوں پر پولیس کا دھاوا، متعدد زیر حراست

تازہ ترین

• 15 منٹ پہلے روس انتخابات: مسلم اکثریتی خطے چیچنیا میں رمضان قادروف 99.85 فیصد ووٹ لے کر پانچویں مرتبہ سربراہ منتخب

• 30 منٹ پہلے آبنائے ہرمز کھولنےکی تجویز پر ٹرمپ کے ابتدائی رد عمل کے بعد ثالثوں کے ذریعے حتمی امریکی مؤقف کے منتظر ہیں: ایران

• 56 منٹ پہلے امریکا اور چین کا ایک دوسرے کی اشیا پر ٹیرف کم کرنے پر اتفاق

• 2 گھنٹے پہلے کراچی: منگھوپیر میں نوجوان روشم حسین کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے 20 روز سے جاری احتجاج ختم

کراچی: منگھوپیر میں نوجوان روشم حسین کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے 20 روز سے جاری احتجاج ختم

• 5 گھنٹے پہلے کراچی: این سی سی آئی اے کا کال سینٹر پر چھاپہ، مبینہ طور پر غیر ملکی شہریوں سے فراڈ میں ملوث 70 افراد گرفتار

کراچی: این سی سی آئی اے کا کال سینٹر پر چھاپہ، مبینہ طور پر غیر ملکی شہریوں سے فراڈ میں ملوث 70 افراد گرفتار

• 5 گھنٹے پہلے این اے 168 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ آج ہوگی

این اے 168 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ آج ہوگی

• 6 گھنٹے پہلے ایونٹ میں حصہ لینے کیلئے کوئٹہ جانے والی کراچی فٹبال ٹیم کو لوٹ لیا گیا

ایونٹ میں حصہ لینے کیلئے کوئٹہ جانے والی کراچی فٹبال ٹیم کو لوٹ لیا گیا

• 6 گھنٹے پہلے ٹرمپ نے مڈٹرم الیکشن کے بعد دوبارہ ایران پر بمباری کا امکان ظاہر کردیا، آبنائے ہرمز 7 روز میں کھولنےکی ایرانی تجویز بھی مسترد کردی

ٹرمپ نے مڈٹرم الیکشن کے بعد دوبارہ ایران پر بمباری کا امکان ظاہر کردیا، آبنائے ہرمز 7 روز میں کھولنےکی ایرانی تجویز بھی مسترد کردی

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے