• ستمبر 28, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 28, 2026 2:58 شام
  • پاکستان

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر اور سابق کپتان محمد رضوان نے ایک بار پھر اپنے خلاف الزامات کے حوالے سے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے محمد رضوان نے ایک بار پھر این سی سی آئی اے سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، رضوان این سی سی آئی اے سے اپنے خلاف الزامات کے حوالے سے ایک بار پھر سوالات پوچھنے کے لیے خط لکھیں گے۔

ذرائع کے مطابق خط میں رضوان این سی سی آئی اے سے اپنے حوالے سے عدم تعاون کی افواہوں کے بارے میں بھی پوچھیں گے۔

• رضوان اور امام کے فونز سے ابتدائی تحقیقات میں کوئی قابلِ ذکر چیز سامنے نہیں آئی: ذرائع

• محمد رضوان کا این سی سی آئی اے کو بھیجے گئے خط کا متن سامنے آگیا

ذرائع کا بتانا ہے کہ رضوان نے پہلی پیشی پر اپنے موبائل تک رسائی این سی سی آئی اے کو دے دی تھی، رضوان نے پہلی ہی پیشی پر اپنے آئی فون کا پاسورڈ این سی سی آئی اے کو دے دیا تھا، پہلی پیشی کے بعد رضوان کو تاحال این سی سی آئی اے کی جانب سے کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا۔

ذرائع کا کہنا ہے رضوان کو تاحال این سی سی آئی اے نے تحریری طور پر عدم تعاون کے حوالے سے بھی آگاہ نہیں کیا، رضوان تعاون کرنے کے لیے تیار ہیں لیکن این سی سی آئی اے سے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات کی تحریری تفصیلات چاہتے ہیں۔

خیال رہے کہ این سی سی آئی اے محمد رضوان اور امام الحق کے خلاف تحقیقات کر رہا ہے اور ذرائع کے مطابق این سی سی آئی اے کی جانب سے کرکٹرز کی مبینہ مشتبہ ٹرانزیکشن پر فوکس کیا جا رہا ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف میں غیر ملکی کنسلٹنٹس کی تقرری کا امکان

ورلڈ چیس اولمپیاڈ 2026 میں پاکستان نے اپنی کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیت لیا

یوئیفا نیشنز لیگ: آئرش ٹیم کا بازو پر سیاہ پٹی باندھ کر غزہ میں اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج

ایشین گیمز : ہانگ کانگ کیخلاف میچ بارش کے باعث منسوخ، پاکستان کرکٹ ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

7 برس بعد ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والے بابر اعظم پہلے میچ میں ناکام، دونوں اننگز میں صرف 16 رنز بناسکے

ویسٹ انڈیز کیخلاف سنچری، ویرات کوہلی نے ون کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

برلن میراتھون میں دو درجن کے لگ بھگ پاکستانی اور پاکستانی نژاد رنرز کی شرکت

رضوان کا عدم تعاون تحقیقات میں تاخیر کا باعث بننے لگا: ذرائع این سی سی آئی اے

پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے 19ویں انٹرنیشنل ورلڈ رینکنگ فائٹ جیت لی

ایونٹ میں حصہ لینے کیلئے کوئٹہ جانے والی کراچی فٹبال ٹیم کو لوٹ لیا گیا

جوئے اور سٹے بازی کیخلاف بولنے پرکئی بار جان سے مارنےکی دھمکیاں ملیں، سرفراز نواز

ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ، پاکستان کے بلال احمد نے گولڈ میڈل جیت لیا

تازہ ترین

• 8 منٹ پہلے رضوان کا ایک بار پھر اپنے خلاف الزامات کے حوالے سے این سی سی آئی اے کو خط لکھنے کا فیصلہ

• 60 منٹ پہلے لانگ مارچ کسی بیک ڈور رابطے کی وجہ سے ملتوی نہیں کیا: سلمان اکرم راجہ

لانگ مارچ کسی بیک ڈور رابطے کی وجہ سے ملتوی نہیں کیا: سلمان اکرم راجہ

• 1 گھنٹے پہلے پختونخوا میں گورنر راج کے تمام قانونی تقاضے پورے ہیں، کسی بھی وقت کچھ بھی ہوسکتا ہے: امیر مقام

پختونخوا میں گورنر راج کے تمام قانونی تقاضے پورے ہیں، کسی بھی وقت کچھ بھی ہوسکتا ہے: امیر مقام

• 1 گھنٹے پہلے ٹانک: وزیرآباد بازار میں ٹریفک اہلکاروں کی موبائل پر فائرنگ سے 3 اہلکار شہید

ٹانک: وزیرآباد بازار میں ٹریفک اہلکاروں کی موبائل پر فائرنگ سے 3 اہلکار شہید

• 1 گھنٹے پہلے ورلڈ چیس اولمپیاڈ 2026 میں پاکستان نے اپنی کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیت لیا

• 2 گھنٹے پہلے ’امریکا آنکھوں میں دھول جھونک رہا ہے’، ایران نے ٹرمپ کا آبنائے ہرمز سے تیل کی ریکارڈ ترسیل کا دعویٰ مسترد کردیا

’امریکا آنکھوں میں دھول جھونک رہا ہے’، ایران نے ٹرمپ کا آبنائے ہرمز سے تیل کی ریکارڈ ترسیل کا دعویٰ مسترد کردیا

• 2 گھنٹے پہلے میر رضا کیس: جوڈیشل کمیشن کی مدت ختم، توسیع کا فیصلہ نہ ہوسکا

میر رضا کیس: جوڈیشل کمیشن کی مدت ختم، توسیع کا فیصلہ نہ ہوسکا

• 2 گھنٹے پہلے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف میں غیر ملکی کنسلٹنٹس کی تقرری کا امکان

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے