• اکتوبر 5, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 5, 2026 5:33 صبح
  • پاکستان

دورہ پاکستان کے لیے سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کا پہلا دستہ اسلام آباد پہنچ گیا ۔

سری لنکن کرکٹ ٹیم کا اسلام آباد ائیرپورٹ پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔13 رُکنی دستے میں ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے 8 کھلاڑیوں سمیت 5 ٹیم منیجمنٹ آفیشلز شریک ہیں۔

سری لنکن ا سکواڈ کے بقیہ 5 کھلاڑی منگل کو اسلام آباد آئیں گے۔

واضح رہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ جمعہ 9 اکتوبر کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

سیریز کے بقیہ دونوں میچز بھی راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ،11 اور 13 اکتوبر کو ہوں گے ۔

سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان کو کپتان برقرار رکھنے کا امکان

پاکستان کرکٹ ٹیم کا بولنگ کنسلٹنٹ کون ہوگا؟ نام سامنے آ گیا

کوچ سے اختلافات، رونالڈو کے ٹیم چھوڑنے پر پرتگال ٹیم کے 20 لاکھ انسٹا فالوورز کم ہوگئے

کائنات امتیاز نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

ایشین گیمز میں میڈلز کی دوڑ میں کونسا ملک سب سے آگے؟

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے سنسنی خیز میچ میں کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز مینز والی بال: پاکستان نے چین کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز: بھارتی ہاکی امپائر کو جنسی ہراسانی کی شکایات پر واپس بھیج دیا گیا

پاکستان کی شاندار مزاحمت : فیفا آسیان کپ کے آخری میچ میں ویتنام سے 4-2 سے شکست

ایشین گیمز کرکٹ فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دیکر گولڈ میڈل جیت لیا

20 سالہ جنوبی افریقی بیٹر نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے بڑا انفرادی اسکور بناکر گیل کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

صدر اے سی سی محسن نقوی کا ایشین گیمز کے پاک بھارت فائنل میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

تازہ ترین

• 9 منٹ پہلے دورہ پاکستان کیلئے سری لنکن کرکٹ ٹیم کا پہلا دستہ اسلام آباد پہنچ گیا، ائیرپورٹ پر شاندار استقبال

• 34 منٹ پہلے دشمن نے دوبارہ فوجی تصادم کا راستہ اختیار کیا تو ہمارا جواب پہلے سے زیادہ سخت ہوگا، ایران نے خبردار کردیا

دشمن نے دوبارہ فوجی تصادم کا راستہ اختیار کیا تو ہمارا جواب پہلے سے زیادہ سخت ہوگا، ایران نے خبردار کردیا

• 2 گھنٹے پہلے سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان کو کپتان برقرار رکھنے کا امکان

• 3 گھنٹے پہلے کراچی میں حبیب چورنگی سائٹ ٹاؤن میں گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگ گئی

کراچی میں حبیب چورنگی سائٹ ٹاؤن میں گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگ گئی

• 3 گھنٹے پہلے لاہور میں مبینہ اجتماعی زیادتی کا شکار غیر ملکی خاتون ڈیانا آذربائیجان روانہ

لاہور میں مبینہ اجتماعی زیادتی کا شکار غیر ملکی خاتون ڈیانا آذربائیجان روانہ

• 4 گھنٹے پہلے وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کرک پہنچ گیا

وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کرک پہنچ گیا

• 5 گھنٹے پہلے سائبیریا کی انسداد طاعون لیبارٹری میں مبینہ خطرناک انفیکشن کے باعث خاتون ہلاک: روسی حکام

سائبیریا کی انسداد طاعون لیبارٹری میں مبینہ خطرناک انفیکشن کے باعث خاتون ہلاک: روسی حکام

• 5 گھنٹے پہلے بحری قزاقوں کے حملے میں متاثر جہاز کا پاکستانی عملہ وطن واپس پہنچ گیا

بحری قزاقوں کے حملے میں متاثر جہاز کا پاکستانی عملہ وطن واپس پہنچ گیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے