• ستمبر 15, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 15, 2026 12:08 صبح
  • پاکستان

چلتی ٹرین کے ساتھ مسافر کے گھسٹنے کی لزرہ خیز ویڈیو

ڈاکٹروں کا انوکھا کارنامہ، مریض کی ٹوٹی ہوئی ٹانگ پر پلاسٹر کے بجائے گتا باندھ دیا

نوجوان لڑکوں کو لوٹنے والی لٹیری دلہن فرضی رشتے داروں سمیت گرفتار، طریقہ واردات بھی سامنے آگیا

انڈہ ابالنے کا حیرت انگیز طریقہ : من پسند زردی کیسے بنے گی؟

بھارت کے پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ کی استاد نصرت فتح علی خان کو خراج تحسین پیش کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

بھارتی گلوکار دلجیت دوسانجھ نے لندن کے ویمبلی اسٹیڈیم میں استاد نصرت فتح علی خان کی قوالی ’سانسوں کی مالا‘ گالا گنگنائی جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا گیا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شائقین نے اپنے موبائل فونز کی لائٹس روشن کر رکھی تھیں جس سے پورا اسٹیڈیم روشنیوں سے جگمگا اٹھا۔

View this post on Instagram A post shared by Entert, Sports & Travel (@pakistan_showbiz)

A post shared by Entert, Sports & Travel (@pakistan_showbiz)

نصرت فتح علی خان نے پہلی مرتبہ یہ قوالی 1979 میں بھارت کے اپنے پہلے دورے کے دوران براہ راست پیش کی تھی۔

اس وقت اداکار اور فلم ساز راج کپور نے اپنے بیٹے رشی کپور کی شادی میں انہیں گانے کے لیے مدعو کیا تھا۔

یہ پرفارمنس بھارتی گلوکار نے 12 ستمبر کو ویمبلی اسٹیڈیم میں کنسرٹ کے دوران پیش کی تھی جو ان کے آورا ورلڈ ٹور 2026 کا حصہ تھا۔

ماخذ: ARY News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے