لندن: وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان نے حالیہ برسوں میں معیشت کو مضبوط بنانے کے لیے بہت محنت کی، خلیج کا بحران نہ پیدا ہوتا تو پاکستان دیگر ابھرتی ہوئی معیشتوں کی طرح بہت آگے جا چکا ہوتا۔
منگل کے روز وزیراعظم شہباز شریف نے لندن اسٹاک مارکیٹ کا دورہ اور اسٹاک ایکسچینج کی مارکیٹ اوپننگ کی تقریب میں شرکت کی۔لندن اسٹاک کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر اور سینیر حکام نے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔
اس موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کے 3 ارب ڈالرز کے یورو بانڈز لسٹنگ کی رونمائی بھی کی۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے حالیہ برسوں میں معیشت کو مضبوط بنانے کے لیے بہت محنت کی ،میکرو اکنامک اشاریے مسلسل بہتری کی جانب گامزن ہیں۔
انہوں نے کہا کہ خلیج کا بحران نہ پیدا ہوتا تو پاکستان دیگر ابھرتی ہوئی معیشتوں کی طرح بہت آگے جاچکا ہوتا۔ خطے میں امن کے لیے پاکستان نے اپنی کوششیں جاری رکھی ہیں۔
وزیراعظم افس کے اعلامیے کے مطابق مارکیٹ اوپننگ تقریب میں وزیراعظم کی شرکت پاکستان اور لندن کے اہم مالیاتی اداروں کے درمیان بڑھتے روابط کا مظہر ہے۔
واضح رہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف پاکستان کے پہلے وزیر اعظم ہیں جنہیں لندن اسٹاک ایکسچینج ٹریڈنگ اوپننگ کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔
وزیر اعظم شہباز شریف ختلف عالمی مالیاتی اداروں کے سینیئر ایگزیکٹوز سے ملاقاتوں کے بعد وطن روانہ ہوگئے۔
اڈیالہ جیل میں قید بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ملاقات کرا دی گئی
بینظیر بھٹو شہیدیونیورسٹی لیاری کے وائس چانسلر نے سیاسی دباؤ بڑھنے پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا
احسن بھون نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو 5 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا
عسکریت پسندانہ ذہنیت مسائل کی بڑی وجہ ہے، افغان عوام کو مستقبل کے فیصلےکا اختیارملنا چاہیے: عطا تارڑ
مذاکرات سے انکار نہیں لیکن پی ٹی آئی اپنے لیڈر کی رہائی چاہتی ہے جس کا فورم عدالت ہے: وزیر قانون
’ہر نامناسب رویہ جنسی ہراسانی نہیں‘، وفاقی آئینی عدالت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا
پنڈی انتظامیہ کو تاجروں کا کاروبار بلاجواز بند نہ کرانے اور بندش پر سبسڈی دینے کا حکم
لانگ مارچ فوری ملتوی کیا جائے، شوکت یوسفزئی نے پارٹی چیئرمین کو خط لکھ دیا
گورنر فیصل کریم کنڈی اور وفاقی وزیر امیر مقام کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
سکیورٹی خدشات، پنجاب میں آؤٹ ڈور ڈرون اڑانے پر پابندی عائد
لاہور: مجھے شراب پلاکر زیادتی کی گئی، غیرملکی خاتون کا عدالت میں دیا گیا بیان منظر عام پر آگیا
مری: اسکول وین میں آگ لگنےکے واقعے کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی
تازہ ترین
• 2 منٹ پہلے خلیج کا بحران نہ پیدا ہوتا تو پاکستان دیگر ابھرتی ہوئی معیشتوں کی طرح بہت آگے جا چکا ہوتا: وزیر اعظم
• 25 منٹ پہلے ایشین گیمز 2026: ای اسپورٹس میں پاکستان نے 'پب جی' گیم میں برانز میڈل جیت لیا
ایشین گیمز 2026: ای اسپورٹس میں پاکستان نے 'پب جی' گیم میں برانز میڈل جیت لیا
• 43 منٹ پہلے اڈیالہ جیل میں قید بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ملاقات کرا دی گئی
• 2 گھنٹے پہلے مراکش کے بادشاہ نے فاطمہ زہرا کو ملک کی پہلی خاتون وزیر اعظم مقرر کردیا
مراکش کے بادشاہ نے فاطمہ زہرا کو ملک کی پہلی خاتون وزیر اعظم مقرر کردیا
• 3 گھنٹے پہلے بینظیر بھٹو شہیدیونیورسٹی لیاری کے وائس چانسلر نے سیاسی دباؤ بڑھنے پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا
• 3 گھنٹے پہلے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
• 3 گھنٹے پہلے صوابی؛ بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل کردیا
صوابی؛ بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل کردیا
• 5 گھنٹے پہلے صومالی فورسز کا ہائی جیک کیے گئے آئل ٹینکر کی بازیابی کیلئے آپریشن، قزاقوں کی فائرنگ سے 3 پاکستانیوں سمیت 5 افراد ہلاک
