• اکتوبر 6, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 6, 2026 1:58 شام
  • پاکستان

احتجاج کے دوران خاتون صحافی بھارتی پولیس کی جنسی ہراسانی سے محفوظ نہ رہیں

مودی کے زیرِاثربھارتی پولیس چیف الیکشن کمشنر کیخلاف احتجاج پرظلم و تشدد کی نئی مثالیں قائم کرنے لگی.

عالمی جریدہ الجزیرہ کے مطابق مودی حکومت اورالیکشن کمیشن کے گٹھ جوڑ پربھارتی نوجوانوں کا احتجاج بڑے پیمانے پرشدت اختیارکرتا جا رہا ہے.

احتجاج کے دوران خاتون صحافی بھارتی پولیس کی جنسی ہراسانی سے محفوظ نہ رہیں.

بھارتی جریدہ دی ہندو کے مطابق بھارتی چیف الیکشن کمشنرکے استعفے کا مطالبہ دبانے کیلئے احتجاج کے تیسرے روز500 نوجوانوں کوحراست میں لیا گیا.

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے