اسلام آ باد: پاکستان کا تجارتی خسارہ تین ماہ کے دوران 15.13فیصد بڑھ کر 10ارب 79کروڑ 20 لاکھ ڈالرز پر پہنچ گیا۔
وفاقی ادارہ شماریات کے تجارتی اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال پہلی سہ ماہی میں درآمدات میں 13اعشاریہ 21 فیصد اور برآمدات میں 10 اعشاریہ 84فیصد کا اضافہ ہوا۔
اعداد و شمار کے مطابق مجموعی طور پر برآمدات میں اضافے کے باوجود درآمدات کے زیادہ ہونے کی وجہ سے تجارتی خسارے میں اضافہ ہوا۔
حکومت نے آج پھر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا
ملک میں سالانہ بنیادوں پر مہنگائی بڑھنےکی شرح 11.53 فیصد پرپہنچ گئی
ملک میں ستمبر میں مہنگائی کی شرح 10.3فیصد ریکارڈ
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کی تعداد میں 45 فیصد اضافہ
آئی ایم ایف کے پاکستان کیساتھ مذاکرات، مہنگائی پرقابو پانے کیلئے شرح سود سخت رکھنے کی تجویز
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی
ریٹیلرز کیلئے فکسڈ ٹیکس اسکیم ناکام، 10 لاکھ نان فائلرز کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
ایف بی آر نے 9 ارب 41 کروڑ روپے کے ویلتھ اسٹیٹمنٹ فراڈ کا سراغ لگا لیا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 15 اکتوبر تک توسیع کردی گئی
ایل پی جی 20 روپے 68 پیسے مہنگی، 11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر 3296 روپے 23 پیسے کا ہوگیا
تازہ ترین
• 3 منٹ پہلے تجارتی خسارہ 15.13 فیصد بڑھ کر 10 ارب 79 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز پر پہنچ گیا
• 23 منٹ پہلے ایشین گیمز کرکٹ فائنل: بھارت کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
ایشین گیمز کرکٹ فائنل: بھارت کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
• 28 منٹ پہلے سکیورٹی فورسز کی پختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 11 دہشتگرد ہلاک
سکیورٹی فورسز کی پختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 11 دہشتگرد ہلاک
• 2 گھنٹے پہلے کوئٹہ: 30 جولائی کو کوئلہ کان میں ہونیوالا حادثہ مزدوروں کے بارودی مواد سے ہوا، تحقیقات میں انکشاف
کوئٹہ: 30 جولائی کو کوئلہ کان میں ہونیوالا حادثہ مزدوروں کے بارودی مواد سے ہوا، تحقیقات میں انکشاف
• 3 گھنٹے پہلے 20 سالہ جنوبی افریقی بیٹر نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے بڑا انفرادی اسکور بناکر گیل کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا
20 سالہ جنوبی افریقی بیٹر نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے بڑا انفرادی اسکور بناکر گیل کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا
• 4 گھنٹے پہلے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج پھر ہوگا، حتمی فیصلوں کا امکان
حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج پھر ہوگا، حتمی فیصلوں کا امکان
• 5 گھنٹے پہلے دوران پرواز کپتان پر چاقو سے حملہ کرنیوالا اماراتی پرواز کا شریک پائلٹ انتہا پسند تھا، امریکی اخبار
دوران پرواز کپتان پر چاقو سے حملہ کرنیوالا اماراتی پرواز کا شریک پائلٹ انتہا پسند تھا، امریکی اخبار
• 6 گھنٹے پہلے 'کیا پرواز میں کوئی پلمبر ہے؟ 'سوشل میڈیا پوسٹس پر یہ کمنٹس کیوں عام ہوگئے؟
