• ستمبر 30, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 30, 2026 12:31 صبح
  • پاکستان

بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری کے وائس چانسلر نے سیاسی دباؤ بڑھنے پر اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔

وائس چانسلر پروفیسر حسین مہدی کا کہنا ہے کہ انہیں سابق وائس چانسلر جیسے انجام کی دھمکیاں دی گئیں، عزت بچانے کے لیے استعفی دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ استعفیٰ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو بھیج چکے ہیں۔

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے پروفیسر حسین مہدی نے کہا کہ یونیورسٹی میں کئی گھوسٹ ملازمین تھے اور کئی افسران ہراسانی کے کیس میں ملوث تھے جن کے خلاف کاروائی کی تو سیاسی افراد کی جانب سے مسلسل دباؤ ڈالا جاتا رہا اور کام کرنے نہیں دیا جارہا جبکہ مجھے سابق وائس چانسلر جیسے انجام کی دھمکیاں بھی دی گئی۔

واضح رہے کہ سابق وائس چانسلر ڈاکٹر اختر بلوچ پر خاتون ایم اپی اے نے ہراسانی کا الزام عائد کیا تھا جس پر وزیر اعلیٰ نے وائس چانسلر کو عہدے سے ہٹادیا تھا اور اسی الزام کے ساتھ وہ انتقال کرگئے تھے۔

لیاری یونیورسٹی کے ممبران سینڈیکٹ کے مطابق لیاری سے منتخب ایم پی اے مسلسل کاموں میں رکاوٹ ڈال رہے تھے اور وائس چانسلر پر دباؤ رہے تھے جو وائس چانسلر کے استعفیٰ کی وجہ بنا ہے۔

احسن بھون نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو 5 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

عسکریت پسندانہ ذہنیت مسائل کی بڑی وجہ ہے، افغان عوام کو مستقبل کے فیصلےکا اختیارملنا چاہیے: عطا تارڑ

مذاکرات سے انکار نہیں لیکن پی ٹی آئی اپنے لیڈر کی رہائی چاہتی ہے جس کا فورم عدالت ہے: وزیر قانون

’ہر نامناسب رویہ جنسی ہراسانی نہیں‘، وفاقی آئینی عدالت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا

پنڈی انتظامیہ کو تاجروں کا کاروبار بلاجواز بند نہ کرانے اور بندش پر سبسڈی دینے کا حکم

لانگ مارچ فوری ملتوی کیا جائے، شوکت یوسفزئی نے پارٹی چیئرمین کو خط لکھ دیا

گورنر فیصل کریم کنڈی اور وفاقی وزیر امیر مقام کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

سکیورٹی خدشات، پنجاب میں آؤٹ ڈور ڈرون اڑانے پر پابندی عائد

لاہور: مجھے شراب پلاکر زیادتی کی گئی، غیرملکی خاتون کا عدالت میں دیا گیا بیان منظر عام پر آگیا

مری: اسکول وین میں آگ لگنےکے واقعے کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی

’ستھر ا پنجاب‘ کے فیلڈ مانیٹرنگ افسر کی ٹریکنک کیلئے باڈی کیم لگانے کا فیصلہ

صوبے میں گورنر راج کی دھمکیوں پر اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: سہیل آفریدی

تازہ ترین

• 28 منٹ پہلے بینظیر بھٹو شہیدیونیورسٹی لیاری کے وائس چانسلر نے سیاسی دباؤ بڑھنے پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا

• 30 منٹ پہلے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

• 46 منٹ پہلے صوابی؛ بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل کردیا

صوابی؛ بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل کردیا

• 3 گھنٹے پہلے صومالیہ کی میری ٹائم پولیس نے ہائی جیک کیا گیا آئل ٹینکر بازیاب کروالیا

صومالیہ کی میری ٹائم پولیس نے ہائی جیک کیا گیا آئل ٹینکر بازیاب کروالیا

• 3 گھنٹے پہلے پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کےلوگوں نے رابطہ کرکےکہا خدارا کوئی راستہ نکالیں، بیرسٹر عقیل ملک کا دعویٰ

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کےلوگوں نے رابطہ کرکےکہا خدارا کوئی راستہ نکالیں، بیرسٹر عقیل ملک کا دعویٰ

• 3 گھنٹے پہلے روس: تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ، عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس: تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ، عملے کے 6 ارکان ہلاک

• 4 گھنٹے پہلے امریکی ریاست کیلیفورنیا نے عید پر مسلمانوں کیلئے سرکاری تعطیلات منظورکرلیں

امریکی ریاست کیلیفورنیا نے عید پر مسلمانوں کیلئے سرکاری تعطیلات منظورکرلیں

• 4 گھنٹے پہلے خواتین کے مقابلے میں مردوں میں کینسر کیسز کی تعداد زیادہ کیوں ہوتی ہے؟

خواتین کے مقابلے میں مردوں میں کینسر کیسز کی تعداد زیادہ کیوں ہوتی ہے؟

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے