• اکتوبر 7, 2026
  • آخری اپڈیٹ اکتوبر 7, 2026 3:58 شام
  • پاکستان

بھارتی ریاست گجرات میں پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ روز ریاست گجرات کے ضلع بھاونگر کے ہائی وے پر پیش آیا جہاں تیز رفتار گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی، ہلاک ہونے والے افراد بھاونگر سے الانگ جا رہے تھے جہاں وہ ایک شپ یارڈ میں کام کرتے تھے۔

• بھارت میں تیز رفتار ٹریلر کی پولیس گاڑی کو ٹکر، 5 اہلکار ہلاک

• بھارت: اترپردیش میں ٹریلر کی ٹریکٹر ٹرالی کو ٹکر سے 8 یاتری ہلاک، 40 زخمی

پولیس کے مطابق یہ حادثہ صبح تقریباً 10 بجے بھاونگر سومناتھ نیشنل ہائی وے سے ملحقہ سروس روڈ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار گاڑی وہاں کھڑے ٹریلر سے ٹکرا گئی۔

پولیس کا کہنا ہےکہ ٹریلر ہائی وے کی سروس روڈ پر کھڑا تھا، پیچھے سے آنے والی ایک گاڑی ٹریلر کے پچھلے حصے سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے جب کہ ایک شخص دوران علاج دم توڑ گیا۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ ٹکر اتنی شدید تھی کہ ٹریلر آگے کی طرف چلا گیا اور لاشیں ہائی وے پر بکھر گئیں جب کہ حادثے میں گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔

یو اے ای میں پیک شدہ غذاؤں میں نمک، چینی اور چکنائی کی مقدار کے استعمال کی حدود طے

یوکرین کا روس کی جانب سے اب تک کے سب سے بڑے حملے کا دعویٰ، 11 افراد ہلاک

جعلی افسر بن کر سیاسی رہنما سے شادی کرنیوالی خاتون زیورات و قیمتی سامان لے کر فرار

ایران کیخلاف جنگ کے دوران کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا، رپورٹ

معاہدے کیلئے تیار ہیں لیکن ایران کو جوہری افزودگی کی صلاحیت کم کرنا ہوگی: امریکی نائب صدر

امریکا نے ممکنہ ایرانی ڈرون حملے کی انٹیلیجنس رپورٹس پر برطانیہ سے اپنے بمبار طیارے منتقل کیے: امریکی اخبار

جرمنی کے سابق انٹیلیجنس سربراہ جاسوسی اور غداری کے الزامات میں گرفتار

بھارت: اپوزیشن کا الیکشن کمیشن کیخلاف احتجاج، پولیس نے راہول گاندھی کو حراست میں لینے کے بعد رہا کر دیا

ٹرمپ نے سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم دے دیا

نائیجیریا میں فوجی طیارہ گرنے سے تمام 32 افراد ہلاک

فرانس کے واحد نیوکلیئر پاورڈ طیارہ بردار جہاز چارلس ڈی گال پر آگ بھڑک اٹھی

ایران سے براہِ راست مذاکرات کیلئے تیار ہیں : امریکی صدر ٹرمپ

تازہ ترین

• 11 منٹ پہلے بھارتی ریاست گجرات میں تیز رفتار گاڑی کھڑے ٹریلر سے ٹکرا گئی، 7 افراد ہلاک

• 14 منٹ پہلے مالی بحران کے دوران بھائی انوپم کھیر نے کوئی مدد نہیں کی: اداکار راجو کھیر کا انکشاف

مالی بحران کے دوران بھائی انوپم کھیر نے کوئی مدد نہیں کی: اداکار راجو کھیر کا انکشاف

• 30 منٹ پہلے سانحہ بلدیہ ٹاؤن: ملزمان کی بریت کیخلاف سندھ حکومت کی نظرثانی کی درخواست خارج

سانحہ بلدیہ ٹاؤن: ملزمان کی بریت کیخلاف سندھ حکومت کی نظرثانی کی درخواست خارج

• 31 منٹ پہلے فیس بک میں نئی تبدیلی جو اسے مکمل طور پر بدل دے گی

فیس بک میں نئی تبدیلی جو اسے مکمل طور پر بدل دے گی

• 33 منٹ پہلے فیکٹ چیک: AI سے تیار آڈیو میں خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کے ٹی ٹی پی کو ’بھائی‘ کہنے کا دعویٰ جھوٹا ہے

فیکٹ چیک: AI سے تیار آڈیو میں خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کے ٹی ٹی پی کو ’بھائی‘ کہنے کا دعویٰ جھوٹا ہے

• 35 منٹ پہلے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بناکر کسی مطالبے کو نہیں منوایا جاسکتا، رانا ثنا

مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بناکر کسی مطالبے کو نہیں منوایا جاسکتا، رانا ثنا

• 44 منٹ پہلے راولپنڈی: خالو نے 15 سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناکر قتل کردیا

راولپنڈی: خالو نے 15 سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناکر قتل کردیا

• 1 گھنٹے پہلے تاریخی نیاز اسٹیڈیم حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کیجانب سے پی سی بی کے حوالے کر دیا گیا

تاریخی نیاز اسٹیڈیم حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کیجانب سے پی سی بی کے حوالے کر دیا گیا

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے