• ستمبر 24, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 24, 2026 1:23 شام
  • پاکستان

بھارت میں ہائی وے پر بس میں آگ لگنے سے خاتون سمیت 9 مسافر جھلس کر ہلاک ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے گریٹر نوئیڈا میں واقع یمنا ایکسپریس وے پر ایک خوفناک حادثہ پیش آیا جہاں بس یمنا ایکسپریس وے کے راستے نوئیڈا سے اتر پردیش جارہی تھی کہ اسی دوران اس میں آگ بھڑک اٹھی۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بس میں 35 افراد سوار تھے، بس میں اچانک آگ لگی جس نے پوری بس کو اپنی پلیٹ میں لے لیا۔

پولیس حکام کے مطابق ابتدائی تحقیقات سے پتا چلا ہے کہ آگ بس کے ائیر کنڈیشننگ سسٹم میں دھماکے کی وجہ سے لگی، دھماکے سے انجن کے آئل کے باعث آگ تیزی سے پھیل گئی، بس میں آگ لگنے کے وقت زیادہ تر مسافر سو رہے تھے جب کہ جن مسافروں کو آگ لگنے کا جیسے ہی علم ہوا انہوں نے بس کی کھڑکیوں اور دروازے سے چھلانگ لگا کر اپنی جان بچانے کی کوشش کی تاہم حادثے میں خاتون سمیت 9 افراد جھلس کر ہلاک ہوگئے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ادارے، پولیس اور ایمبولینس فوری موقع پر پہنچ گئیں جنہوں نے آگ بجھانے سمیت زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کیا۔

ایران جنگ کے دوران یو ایس ایس ابراہام لنکن پر تعینات 8 اہلکاروں نے خودکشی کی کوشش کی

برطانوی ائیرفورس کا دشمن کی جاسوسی کی کوشش ناکام بنانے کیلئے سیٹیلائٹ جیمرز کا استعمال

10 سال میں انسان نما روبوٹس کی تعداد ایک ارب تک پہنچ جائے گی، ایلون مسک کا دعویٰ

چین کے صدر شی جن پنگ کا امریکا پہنچنے پر شاندار ریڈ کارپٹ استقبال

کینیڈا نے ایران کے 10 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کر دیں

جب تک ہماری شرائط پوری نہیں ہوتیں، آبنائے ہرمز نہیں کھولی جائے گی اور ہم مذاکرات نہیں کریں گے: محسن رضائی

ارجنٹینا کے صدر نے جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران اقوام متحدہ کو ’بےکار‘ تنظیم قرار دے دیا

’امریکا کے ساتھ جنگ میں ہتھیار نہیں ڈالیں گے‘ ایرانی صدر کا اقوام متحدہ میں خطاب

مودی سرکار نے ارب پتی تاجرگوتم اڈانی کے معاشی مفادات کیلئے آسام میں 10 ہزار مسلمانوں کو بےگھرکردیا

نیویارک: ڈیلیوری ورکرز کیلئے بڑا معاوضہ پیکج تیار، کم از کم معاوضہ 22 ڈالر فی گھنٹہ مقرر

یونیسیف کا جنسی بلیک میلنگ اور سیکسٹورشن میں مدد کیلئے سوشل میڈیا سروس کا آغاز

فرانسیسی صدر میکرون غزہ ڈپلومیسی پر برس پڑے

تازہ ترین

• 3 منٹ پہلے برطانوی رائل ائیرفورس کا جنگی طیارہ تربیت کے دوران گر کر تباہ

برطانوی رائل ائیرفورس کا جنگی طیارہ تربیت کے دوران گر کر تباہ

• 12 منٹ پہلے بھارت: ہائی وے پر سلیپر بس میں آگ بھڑک اٹھی، 9 افراد ہلاک

• 19 منٹ پہلے کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا: سی ٹی ڈی جوائنٹ ٹیم نے ملوث نیٹ ورک کا سراغ لگا لیا

کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا: سی ٹی ڈی جوائنٹ ٹیم نے ملوث نیٹ ورک کا سراغ لگا لیا

• 21 منٹ پہلے لاہور ہائیکورٹ: عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد

لاہور ہائیکورٹ: عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد

• 57 منٹ پہلے پاکستان کو رواں ماہ قطر سے ایل این جی کی دوسری کھیپ موصول ہوگئی

پاکستان کو رواں ماہ قطر سے ایل این جی کی دوسری کھیپ موصول ہوگئی

• 59 منٹ پہلے ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

• 1 گھنٹے پہلے گھر یا گاڑی کی پرکشش آفرز، سوشل میڈیا پر بڑا فراڈ جاری

گھر یا گاڑی کی پرکشش آفرز، سوشل میڈیا پر بڑا فراڈ جاری

• 2 گھنٹے پہلے پاکستان کی مکمل توجہ ایران جنگ کے خاتمے کیلئے ثالثی پر مرکوز ہے: وزیراعظم

پاکستان کی مکمل توجہ ایران جنگ کے خاتمے کیلئے ثالثی پر مرکوز ہے: وزیراعظم

ماخذ: Geo News Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے