بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ذریعے جعلی ویڈیو بنانے والوں پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔
اداکار نے حال ہی میں اپنے رئیلیٹی شو ’بگ باس 20‘ میں سوشل میڈیا پر مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ذریعے جعلی ویڈیوز بنانے والوں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
سلمان خان نے کہا کہ کسی نے اے آئی ویڈیو بنائی یا اے آئی کے ذریعے آواز ڈب کی تو یہ غلط ہے، اے آئی اتنی ترقی کر چکا ہے کہ یہ بہت خوفناک صورتحال ہے اور انتہائی سنجیدہ معاملہ ہے۔
ماں بننے کے بعد وزن میں اضافہ ایک فطری عمل ہے اور اداکارہ جب فلموں میں واپسی کریں گی تو دوبارہ خود کو فٹ کرلیں گی: سلمان خان
انہوں نے کہا کہ آپ نے کوئی بات کی اور کسی نے اے آئی کا استعمال کرتے ہوئے اس میں ردوبدل کرکے کسی کو گالی دلوادی، آپ جانتے ہیں وہ کیا کر رہے ہیں؟ وہ اے آئی ویڈیوز بنا رہے ہیں۔
اداکار نے انکشاف کیا کہ وہ خود بھی اس قسم کے مواد کا شکار رہ چکے ہیں، جو لوگ یہ نہیں جانتے کہ یہ مواد اے آئی سے تیار کردہ ہے، وہ شاید یہ پوسٹ کردیں کہ سلمان خان وہاں موجود تھے لیکن جو لوگ اس حقیقت سے واقف ہیں اور پھر بھی ایسی ویڈیو بناتے ہیں، وہ کس قسم کے لوگ ہیں؟
سلمان خان نے کہاکہ ایسے لوگوں کو جیل بھیج دینا چاہیے، جب تک ایک دو ایسے لوگ جیل نہیں جائیں گے، تب تک یہ سلسلہ رکنے والا نہیں ہے، اس حوالے سے قانون سازی ہونی چاہیے اور سوشل میڈیا پر سنسرشپ کا نظام بھی ہونا چاہیے۔
جنگیں بے وقوفی ہیں، جنگ کا مقصد ہتھیار بنانے والوں کیلئے بھاری رقم کمانا ہے: سلویسٹر اسٹالون
ایک سال تک بینائی سے مکمل طور پر محروم رہا: ایچ ایس وائی کا انکشاف
اداکار آغا مصطفیٰ معاوضہ نہ ملنے پر پھٹ پڑے
بالی وڈ اداکار مشتاق خان نے اپنی آخری گفتگو میں کیا کہا؟ بیٹے نے بتادیا
خاتون یوٹیوبر کو دولت کی نمائش مہنگی پڑگئی، چور گھر سے 81 تولے سونا اور لاکھوں روپے لے اڑے
’بہن کینسر میں مبتلا ہے‘، میرا نے سفارتخانے سے لندن کا ویزا دینے کی درخواست کردی
ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے؟ گووندا کا اپنی گرل فرینڈ کیساتھ مندر کے دورے پر جواب
بالی وڈ کے سینئر اداکار مشتاق خان انتقال کرگئے
پہلے بھی کہا تھا اب دوبارہ کہوں گی کہ صبا فیصل کو مدد کی ضرورت ہے: حرا خان کا طنز
سینئر اداکار راشد محمود کی بیروزگاری کی ویڈیو پر عظمیٰ بخاری نے ملاقات کیلئے بلالیا
’می ٹو‘ مہم کی وجہ بننے والے ہالی وڈ پروڈیوسرکو 15سال قیدکی سزا سنادی گئی
وویک اوبرائے بھی کترینہ کیف کے دفاع میں سامنے آگئے
تازہ ترین
• 7 منٹ پہلے اے آئی سے جعلی ویڈیو بنانے والوں کو جیل بھیج دینا چاہیے، سلمان خان شدید برہم
• 35 منٹ پہلے ایران کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، آبنائے ہرمزکھولنے کیلئے ہماری شرائط واضح ہیں: عباس عراقچی
ایران کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، آبنائے ہرمزکھولنے کیلئے ہماری شرائط واضح ہیں: عباس عراقچی
• 38 منٹ پہلے لاہور: مجھے شراب پلاکر زیادتی کی گئی، غیرملکی خاتون کا عدالت میں دیا گیا بیان منظر عام پر آگیا
لاہور: مجھے شراب پلاکر زیادتی کی گئی، غیرملکی خاتون کا عدالت میں دیا گیا بیان منظر عام پر آگیا
• 46 منٹ پہلے ’ستھر ا پنجاب‘ کے فیلڈ مانیٹرنگ افسر کی ٹریکنک کیلئے باڈی کیم لگانے کا فیصلہ
’ستھر ا پنجاب‘ کے فیلڈ مانیٹرنگ افسر کی ٹریکنک کیلئے باڈی کیم لگانے کا فیصلہ
• 55 منٹ پہلے مری: اسکول وین میں آگ لگنےکے واقعے کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی
مری: اسکول وین میں آگ لگنےکے واقعے کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی
• 2 گھنٹے پہلے اسپیس ایکس کا جدید اسٹار شپ راکٹ پہلی بار مدار میں پہنچ گیا
اسپیس ایکس کا جدید اسٹار شپ راکٹ پہلی بار مدار میں پہنچ گیا
• 2 گھنٹے پہلے دبئی اہم شاہراہوں پر بھیک مانگنے والا 22 رکنی منظم گروہ گرفتار
دبئی اہم شاہراہوں پر بھیک مانگنے والا 22 رکنی منظم گروہ گرفتار
• 2 گھنٹے پہلے امریکا 40 ہزار بم بطور تحفہ اسرائیل کو دے رہا ہے: ٹکرکارلسن
