• ستمبر 22, 2026
  • آخری اپڈیٹ ستمبر 22, 2026 7:55 صبح
  • پاکستان

سفر کے دوران ٹریفک قوانین کی پابندی کریں اور موٹروے پر احتیاط سے ڈرائیونگ کریں، موٹر وے پولیس

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے مطابق خیبرپختونخوا سے اسلام آباد آنے والی موٹروے ایم-1 کو کرنل شیر خان انٹرچینج سے ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔

موٹروے پولیس کے مطابق ایم-16 سوات ایکسپریس وے کو بھی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے جس کے بعد دونوں شاہراہوں پر آمدورفت بحال ہوگئی ہے۔

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ سفر کے دوران ٹریفک قوانین کی پابندی کریں اور موٹروے پر احتیاط سے ڈرائیونگ کریں۔

ماخذ: Express Urdu اصل خبر پڑھیں
administrator

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے